• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ سود بارے چیف جسٹس وفاقی شر عی عدالت کے ریمارکس بنیادی اسلامی نظریہ کے منا فی ہیں ، چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت کو فوراً ہٹایا جائے۔ چوہدری اصغر علی گجر نائب امیر جماعت اسلامی پنجاب

webmaster by webmaster
اپریل 11, 2017
in Local News
0

لیہ(صبح پا کستان)جماعت اسلامی کے نائب امیر چوہدری اصغر علی گجر نے سود کے بارے وفاقی شر عی عدالت کے ان ریمارکس پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے جس میں انھوں نے کہا کہ سود کا خاتمہ اس دور میں ممکن نہیں ہے۔انھوں نے کہا اللہ پاک نے قیامت تک سود کو حرام کیا ہے اور جب اللہ پاک نے سود کو حرام کیا تھا اور کو تمام زمانوں کے حالات کا علم تھا۔انھوں نے کہا سود بارے اتنا سطحی بیان تو عام درجے کا مسلمان بھی نہیں دے سکتا چہ جائے کہ وفاقی شرعی عدالت کا چیف جسٹس ایسا بیان دے۔انھوں نے کہا طاغوت اور کفر کے غلبہ نے حالات اس قدر بگاڑ دیے ہیں کہ مغربی تہذیب کی آغوش میں پلنے بڑھنے والوں کو تو اس طرح نماز،روزہ حج اور زکوۃ بھی ناقابل عمل نظر آئینگے اور وہ کہیں گے کہ اس وقت حالات ان عبادات کیلئے موزوں تھے اور اب نہیں ہیں ہم دین سے بے خبری پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کرتے ہیں کہ وفاقی شرعی عدالت کے منصب پر ایسے شخص کا تقرر کیا جائے جسے اسلام کی صداقت اور حقانیت پر یقین ہو اور ہم پر زورمطالبہ کرتے ہیں وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس کے منصب سے موجودہ چیف جسٹس کو فوراً ہٹایا جائے۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔مودی سرکار کے عزائم ہیں کہ پاکستان کے خلاف جنگ پاکستانی غداروں کے ذریعہ لڑی جائے ، فروعی اختلافات بھلا کر اسلام کے تحفظ اور پاکستان کی بقا کیلئے ایک ہونا ہوگاچیئرمین علماء مشائخ کونسل پاکستان خواجہ معین الدین کوریجہ

Next Post

لیہ ۔ لدھانہ میں انسداد ملاوٹ مہم ، کریانہ سٹور اور بیکری کے خلاف مقدمہ درج ، مالک گرفتار

Next Post

لیہ ۔ لدھانہ میں انسداد ملاوٹ مہم ، کریانہ سٹور اور بیکری کے خلاف مقدمہ درج ، مالک گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

لیہ(صبح پا کستان)جماعت اسلامی کے نائب امیر چوہدری اصغر علی گجر نے سود کے بارے وفاقی شر عی عدالت کے ان ریمارکس پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے جس میں انھوں نے کہا کہ سود کا خاتمہ اس دور میں ممکن نہیں ہے۔انھوں نے کہا اللہ پاک نے قیامت تک سود کو حرام کیا ہے اور جب اللہ پاک نے سود کو حرام کیا تھا اور کو تمام زمانوں کے حالات کا علم تھا۔انھوں نے کہا سود بارے اتنا سطحی بیان تو عام درجے کا مسلمان بھی نہیں دے سکتا چہ جائے کہ وفاقی شرعی عدالت کا چیف جسٹس ایسا بیان دے۔انھوں نے کہا طاغوت اور کفر کے غلبہ نے حالات اس قدر بگاڑ دیے ہیں کہ مغربی تہذیب کی آغوش میں پلنے بڑھنے والوں کو تو اس طرح نماز،روزہ حج اور زکوۃ بھی ناقابل عمل نظر آئینگے اور وہ کہیں گے کہ اس وقت حالات ان عبادات کیلئے موزوں تھے اور اب نہیں ہیں ہم دین سے بے خبری پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کرتے ہیں کہ وفاقی شرعی عدالت کے منصب پر ایسے شخص کا تقرر کیا جائے جسے اسلام کی صداقت اور حقانیت پر یقین ہو اور ہم پر زورمطالبہ کرتے ہیں وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس کے منصب سے موجودہ چیف جسٹس کو فوراً ہٹایا جائے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.