لیہ ۔ ڈی پی او کا رات 11بجے تھانہ کوٹ سلطان کا اچانک معائنہ
لیہ ( صبح پا کستان ) ڈی پی او کا رات 11بجے تھانہ کوٹ سلطان کا اچانک معائنہ ۔تفصیلات کے...
لیہ ( صبح پا کستان ) ڈی پی او کا رات 11بجے تھانہ کوٹ سلطان کا اچانک معائنہ ۔تفصیلات کے...
لیہ(صبح پا کستان )فتح پور بنک ڈکیتی کے ملزمان فوری طور پرگرفتار کیے جائیں،تفصیل کے مطابق نائب صدر پنجاب انجمن...
فتح پور ۔(صبح پا کستان)گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج فتح پور کے ساتھ غیر قانونی تیل چوری ،پٹرول ایجنسیاں قائم ،کسی بھی...
چوک اعظم( صبح پا کستان )میونسپل کمیٹی چوک اعظم کی مخصوص نشستوں کے انتخاب کے لیے الیکشن کمیشن نے شیڈول...
چوک اعظم (صبح پا کستان) چوک اعظم پولیس کی کاروائی ’’بلوچ گینگ ‘‘ کا رکن بوبی گرفتار ۔ایک کلو سے...
فیس بک / صبح پا کستان لا ئیو ۔ مہر اعجاز اچلا نہ احمد صوبائی وزیر ڈیزاسٹر منیجمنٹ پنجاب 10...
لیہ (صبح پا کستان )پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے ڈی واش کوراڈی نیشن کمیٹی کے تحت ضلع کے دیہات میں ٹوائلٹ...
لیہ(صبح پا کستان)پیٹرولنگ پوسٹ نواں کوٹ کی سالانہ کارکردگی بارے بتاتے ہوئے انچارج پٹرولنگ پوسٹ سب انسپکٹر منیر حسین نے...
فیس بک / صبح پا کستان لا ئیو ، قومی ، علاقائی منظر نا مہ اور تھل وسیب کے معا...
چوک اعظم (صبح پا کستان )شہری اتحاد چوک اعظم یوتھ ونگ کی تقریب حلف برداری کل بروز جمعہ کو ہو...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان ) ڈی پی او کا رات 11بجے تھانہ کوٹ سلطان کا اچانک معائنہ ۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی اولیہ ناصر مختار راجپوت کا تھانہ جات کا سر پرائز وزٹ کا سلسلہ جاری ہے ڈی پی او نے رات 11بجے تھانہ کوٹ سلطان کا اچانک معائنہ کیا اور اس موقع پر تھانہ کے ریکارڈ کی جانچ پڑتال کی فرنٹ ڈیسک اور حوالات کا بھی معائنہ کیا