لیہ (صبح پا کستان )پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے ڈی واش کوراڈی نیشن کمیٹی کے تحت ضلع کے دیہات میں ٹوائلٹ بلاکس کی فراہمی کے آگہی پروگرام کے اراکین میں اسناد کی تقسیم کرنے کی تقریب 9جنوری کو12بجے دن منعقدہوگی۔صوبائی وزیر ڈیزاسٹرمینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی اسناد تقسیم کریں گے۔
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...
Read moreDetails






