• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

باقر نجفی رپورٹ میں کسی پر ذمہ داری عائد نہیں کی گئی،طاہر القادری انصاف کیلئے عدالت جائیں،ترجمان پنجاب حکومت

webmaster by webmaster
جنوری 8, 2018
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
باقر نجفی رپورٹ میں کسی پر ذمہ داری عائد نہیں کی گئی،طاہر القادری انصاف کیلئے عدالت جائیں،ترجمان پنجاب حکومت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت کے ترجمان ملک احمد خا ن نے کہا کہ جسٹس باقر نجفی رپورٹ میں کسی پر ذمہ داری عائد نہیں کی گئی ،سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہرالقادری انصاف کے حصول کےلئے عدالت جائیں،کیونکہ عدالت ہی واحد فورم ہے جہاں سے طاہرالقادری کوانصاف ملے گا۔
ترجمان پنجاب حکومت نے کہا کہ طاہرالقادری کی اے پی سی نے سیاسی اعلامیہ جاری کیا،سربراہ عوامی تحریک نے آصف زرداری سے2012میں استعفے کامطالبہ کیاتھا،ملک احمدخان نے کہا کہ طاہرالقادری دھرنانہیں دیں گے،دھرنوں نے نقصان کے علاوہ کچھ نہیں دیا،ان کا کہناتھا کہ عام انتخابات جولائی میں ہوں گے،اگر اپوزیشن کوئی غیرآئینی اقدامات کرنا چاہتی ہے توان کی مرضی ہے۔
source..
https://dailypakistan.com.pk/08-Jan-2018/709459

Post Views: 29
Tags: National News
Previous Post

چوک اعظم ۔شہری اتحاد یوتھ ونگ تقریب حلف برداری ، چئیرمین میونسپل کمیٹی ملک ریاض ڈی ایس پی سعادت چوہان ضلعی صدر تحریک انصاف بشارت رندھاوہ سمیت سیاسی سماجی اور صحافتی شخصیات کی بھر پور شرکت

Next Post

لیہ ۔ ڈی واش کوراڈی نیشن کمیٹی کے اراکین میں اسناد کی تقسیم کرنے کی تقریب کل 9جنوری کو12بجے دن منعقدہوگی۔صوبائی وزیر ڈیزاسٹرمینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے

Next Post

لیہ ۔ ڈی واش کوراڈی نیشن کمیٹی کے اراکین میں اسناد کی تقسیم کرنے کی تقریب کل 9جنوری کو12بجے دن منعقدہوگی۔صوبائی وزیر ڈیزاسٹرمینجمنٹ مہر اعجاز احمد اچلانہ تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت کے ترجمان ملک احمد خا ن نے کہا کہ جسٹس باقر نجفی رپورٹ میں کسی پر ذمہ داری عائد نہیں کی گئی ،سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہرالقادری انصاف کے حصول کےلئے عدالت جائیں،کیونکہ عدالت ہی واحد فورم ہے جہاں سے طاہرالقادری کوانصاف ملے گا۔ ترجمان پنجاب حکومت نے کہا کہ طاہرالقادری کی اے پی سی نے سیاسی اعلامیہ جاری کیا،سربراہ عوامی تحریک نے آصف زرداری سے2012میں استعفے کامطالبہ کیاتھا،ملک احمدخان نے کہا کہ طاہرالقادری دھرنانہیں دیں گے،دھرنوں نے نقصان کے علاوہ کچھ نہیں دیا،ان کا کہناتھا کہ عام انتخابات جولائی میں ہوں گے،اگر اپوزیشن کوئی غیرآئینی اقدامات کرنا چاہتی ہے توان کی مرضی ہے۔ source.. https://dailypakistan.com.pk/08-Jan-2018/709459

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.