چمن ۔ ملکی تاریخ کے بدترین مہنگائی نے غریب عوام کی کمر توڑ دی ہے ۔ مولانا محمد صدیق مدنی
چمن (پ ر)جمعیت علماء اسلام ضلع قلعہ عبداللہ چمن کے رہنماء مولانا محمدصدیق مدنی نے کہا ہے کہ پاکستان میں...
چمن (پ ر)جمعیت علماء اسلام ضلع قلعہ عبداللہ چمن کے رہنماء مولانا محمدصدیق مدنی نے کہا ہے کہ پاکستان میں...
راجن پور( صبح پا کستان ) آفیسر انچارج پاکستان نیوی ریکروٹمنٹ اینڈ سلیکشن سینٹر ملتان کی جانب سے جاری کردہ...
لیہ {صبح پا کستان} سینئر صحافی نمائندہ ڈان نیوزغلام جیلانی کی والدہ محترمہ بقضاءے الہی وفات پا گئی ہیں ،...
فتح پور (صبح پا کستان ) اے ایس آئی فیاض احمد نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 40بوتل...
لیہ( صبح پا کستان )بین المسالک ہم آہنگی کے فروغ کےلئے ڈی پی او لیہ رانا طاہر رحمن خان کی...
راجن پور( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر راجن پور محمد افضل ناصر خان نے کہا ہے کہ دارلمواخات نادار ،...
راجن پور( صبح پا کستان ) ڈپٹی کمشنرمحمد افضل ناصر خان کہا ہے کہ ضلع بھر میں اینٹوں کے بھٹوں...
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن ایڈمنسٹریٹر اسداللہ فیض کی ہدایت پر میونسپل کارپوریشن ڈیرہ غازیخان نے سات...
لیہ(صبح پا کستان)اسسٹنٹ پروفیسر انگلش گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کروڑمحمد شہزاد تبسم ڈپٹی ڈائریکٹر آف ایجوکیشن کالجز لیہ تعینات،ہائیر ایجوکیشن...
لیہ(صبح پا کستان)فوڈ سیفٹی آفیسر و اسسٹنٹ لیہ کا تبادلہ انجمن تاجران و لیہ کی تاجر برادری کے اصولی موقف...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
قرض لینا اور ان کی پالیسیوں کا آلہ کار بننا ملکی مسائل کا حل نہیں بھیک کے کشکول کو توڑ کر ہی اپنی خود داری اورسلامتی کو محفوظ رکھ سکتے ہیں ۔ وطن عزیز کے حصول کے بعد ملک نا اہل لیڈروں کے ہاتھ آگیا ہے جس کی وجہ سے تہتر سال گزرنے کے باوجود پاکستان اپنے پاءوں پر کھڑا نہیں ہوسکا ۔ مولانا محمد صدیق مدنی نے مزید کہاکہ اسلام کے نام پر وجود آنے والا ملک پاکستان کو ایک مخلص اور دیندار قیادت کی ضرورت ہے ۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان ایک ایسے لیڈر ہیں جو ملک کو استحکام اور خوشحالی کی راہ میں گامزن کرسکتے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے تحفظ اور استحکام کیلئے ہم کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے اور پاکستان میں اسلامی نظام کے نفاذ کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے ۔ اسلامی نظام کے نفاذ سے ہی تمام مسائل حل ہو سکتے ہیں ۔