فتح پور (صبح پا کستان ) اے ایس آئی فیاض احمد نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 40بوتل دیسی شراب ،چرس اور اسلحہ ناجائز پسٹل برآمد کر لیا ،ملزما ن محمد یٰسین اور زوہیب کو گرفتار کرکے بند حوالات کیا ،امتناع منشیات ایکٹ اور اسلحہ آرڈینینس کی دفعات کے تحت مقدمات کا اندارج کر لیا گیا
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








