• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس ،ڈی پی او نے صدارت کی

webmaster by webmaster
مئی 22, 2019
in Local News
0

لیہ( صبح پا کستان )بین المسالک ہم آہنگی کے فروغ کےلئے ڈی پی او لیہ رانا طاہر رحمن خان کی امن کمیٹی ممبران کے ساتھ میٹنگ ،ممبران کمیٹی کی طرف سے امن کو قائم رکھنے کےلئے قانون کا احترام اور پولیس کے ساتھ تعاون کی یقینی دہانی ۔

تفصیلات کے مطابق دفتر پولیس کانفرنس روم میں ڈی پی او لیہ رانا طاہر رحمن خان کی سر براہی میں ضلع امن کمیٹی کے ممبران کے ساتھ ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ،میٹنگ میں مختلف مسالک سے تعلق رکھنے والے مذہبی رہنما اور علماء کرام ممبران کمیٹی نے شرکت کی ،میٹنگ کے انعقاد کیا مقصد 21رمضان المبارک یوم شہادت حضرت علی;230;کے موقع پر امن کو قائم رکھنے کےلئے بین المذاہب اور بین المسالک ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے،ڈی پی او لیہ نے ممبران امن کمیٹی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مذہبی اجتماعات کے موقع پر عوام کے جان و مال کا تحفظ سکیورٹی اداروں کی ذمہ داری ہے ، یوم شہادت حضرت علی ;230;کے حوالے سے لیہ پولیس کا سکیورٹی پلان تشکیل دیا جا رہا ہے ،جس میں مجالس جلوس اور امام بارگاہوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے سکیورٹی کے سخت اقدامات کئے جائیں گے لیکن امن کو قائم رکھنے کےلئے آپ کا تعاون انتہائی ضروری ہے ،اس ضمن میں آپ لوگ رواداری ،اخوت اور بھائی چارے کو فروغ دے کر مثالی کردار ادا کریں ،ممبران امن کمیٹی نے رانا طاہر رحمن خان کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ وہ قانون کا مکمل احترا م کریں گے اور امن کو قائم رکھنے کےلئے لیہ پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کریں گے ،سکیورٹی انچارج مزمل حسین بھی میٹنگ میں موجود تھے ۔

Post Views: 9
Tags: layyah news
Previous Post

راجن پور ۔ دارلمواخات نادار ، غریب، مساکین اور مستحق لوگوں کی امداد کا مثالی ادارہ ہے ۔ ڈپٹی کمشنر محمد افضل ناصر خان

Next Post

فتح پور ۔ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ۔ دو ملزم گرفتار

Next Post

فتح پور ۔ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ۔ دو ملزم گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لیہ( صبح پا کستان )بین المسالک ہم آہنگی کے فروغ کےلئے ڈی پی او لیہ رانا طاہر رحمن خان کی امن کمیٹی ممبران کے ساتھ میٹنگ ،ممبران کمیٹی کی طرف سے امن کو قائم رکھنے کےلئے قانون کا احترام اور پولیس کے ساتھ تعاون کی یقینی دہانی ۔ تفصیلات کے مطابق دفتر پولیس کانفرنس روم میں ڈی پی او لیہ رانا طاہر رحمن خان کی سر براہی میں ضلع امن کمیٹی کے ممبران کے ساتھ ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ،میٹنگ میں مختلف مسالک سے تعلق رکھنے والے مذہبی رہنما اور علماء کرام ممبران کمیٹی نے شرکت کی ،میٹنگ کے انعقاد کیا مقصد 21رمضان المبارک یوم شہادت حضرت علی;230;کے موقع پر امن کو قائم رکھنے کےلئے بین المذاہب اور بین المسالک ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے،ڈی پی او لیہ نے ممبران امن کمیٹی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مذہبی اجتماعات کے موقع پر عوام کے جان و مال کا تحفظ سکیورٹی اداروں کی ذمہ داری ہے ، یوم شہادت حضرت علی ;230;کے حوالے سے لیہ پولیس کا سکیورٹی پلان تشکیل دیا جا رہا ہے ،جس میں مجالس جلوس اور امام بارگاہوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے سکیورٹی کے سخت اقدامات کئے جائیں گے لیکن امن کو قائم رکھنے کےلئے آپ کا تعاون انتہائی ضروری ہے ،اس ضمن میں آپ لوگ رواداری ،اخوت اور بھائی چارے کو فروغ دے کر مثالی کردار ادا کریں ،ممبران امن کمیٹی نے رانا طاہر رحمن خان کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ وہ قانون کا مکمل احترا م کریں گے اور امن کو قائم رکھنے کےلئے لیہ پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کریں گے ،سکیورٹی انچارج مزمل حسین بھی میٹنگ میں موجود تھے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.