• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

یکم جون سے پٹرولیم منصوعات پر7روپے تک بڑھنے کا امکان

webmaster by webmaster
مئی 22, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
یکم جون سے پٹرولیم منصوعات پر7روپے تک بڑھنے کا امکان

اسلام آباد .یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔

نجی ٹی وی چینل ’’جیو نیوز‘‘ نے انڈسٹری ذرائع کے مطابق خبر بریک کرتے ہوئے کہا ہے کہ روپے کی قیمت میں مسلسل کمی کے باعث یکم جون سے پٹرول مزید مہنگا ہوگا۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق روپے کی قدر کم ہونے سے تیل کی درآمد مہنگی ہورہی ہے اور رواں مہینے روپے کی قدر میں کمی کا اثر اگلے ماہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت پر دیکھا جا سکتا ہے۔ذرائع کے مطابق یکم جون سے پیٹرول کی قیمت میں 2 ، مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر تک اضافہ ہو سکتا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ قیمت میں ردوبدل کا حتمی فیصلہ 26 مئی تک درآمدی تیل قیمت کی روشنی میں ہوگا۔

Post Views: 41
Tags: National News
Previous Post

فتح پور ۔ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ۔ دو ملزم گرفتار

Next Post

دس سالہ بچی فرشتہ کے قتل کی جوڈیشل انکوائری کے احکامات ،نو ٹیفکیشن جاری

Next Post
دس سالہ بچی فرشتہ کے قتل کی جوڈیشل انکوائری کے احکامات ،نو ٹیفکیشن جاری

دس سالہ بچی فرشتہ کے قتل کی جوڈیشل انکوائری کے احکامات ،نو ٹیفکیشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
اسلام آباد .یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل ’’جیو نیوز‘‘ نے انڈسٹری ذرائع کے مطابق خبر بریک کرتے ہوئے کہا ہے کہ روپے کی قیمت میں مسلسل کمی کے باعث یکم جون سے پٹرول مزید مہنگا ہوگا۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق روپے کی قدر کم ہونے سے تیل کی درآمد مہنگی ہورہی ہے اور رواں مہینے روپے کی قدر میں کمی کا اثر اگلے ماہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت پر دیکھا جا سکتا ہے۔ذرائع کے مطابق یکم جون سے پیٹرول کی قیمت میں 2 ، مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر تک اضافہ ہو سکتا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ قیمت میں ردوبدل کا حتمی فیصلہ 26 مئی تک درآمدی تیل قیمت کی روشنی میں ہوگا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.