• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چمن ۔ ملکی تاریخ کے بدترین مہنگائی نے غریب عوام کی کمر توڑ دی ہے ۔ مولانا محمد صدیق مدنی

webmaster by webmaster
مئی 22, 2019
in Local News
0

چمن (پ ر)جمعیت علماء اسلام ضلع قلعہ عبداللہ چمن کے رہنماء مولانا محمدصدیق مدنی نے کہا ہے کہ پاکستان میں تاریخ کے بدترین مہنگائی نے غریب عوام کی نہیں متوسط طبقے کی بھی کمر توڑ دی ہے ۔ حکومت کی جانب سے بجلی ، گیس اور تیل کی قیمتوں میں بار بار بڑھنے سے اسے آسمانوں پر پہنچادیا گیا ہے جبکہ لوڈشید نگ ختم کا نام ہونے کا نام نہیں لے رہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ بیرونی طاقتوں سے قرض لینا اور ان کی پالیسیوں کا آلہ کار بننا ملکی مسائل کا حل نہیں بھیک کے کشکول کو توڑ کر ہی اپنی خود داری اورسلامتی کو محفوظ رکھ سکتے ہیں ۔ وطن عزیز کے حصول کے بعد ملک نا اہل لیڈروں کے ہاتھ آگیا ہے جس کی وجہ سے تہتر سال گزرنے کے باوجود پاکستان اپنے پاءوں پر کھڑا نہیں ہوسکا ۔ مولانا محمد صدیق مدنی نے مزید کہاکہ اسلام کے نام پر وجود آنے والا ملک پاکستان کو ایک مخلص اور دیندار قیادت کی ضرورت ہے ۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان ایک ایسے لیڈر ہیں جو ملک کو استحکام اور خوشحالی کی راہ میں گامزن کرسکتے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے تحفظ اور استحکام کیلئے ہم کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے اور پاکستان میں اسلامی نظام کے نفاذ کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے ۔ اسلامی نظام کے نفاذ سے ہی تمام مسائل حل ہو سکتے ہیں ۔

Post Views: 38
Tags: chaman news
Previous Post

راجن پور ۔ پاکستان نیوی میں مستقل کمیشنڈ آفیسرز کے لیے کیڈٹس کی رجسٹریشن جاری

Next Post

لیہ ۔ دار الامان میں داخل خواتین کو قانونی مشاورت ،تعلیم اور کونسلنگ کی بھرپور سہولت فراہم کی جائے ۔ ڈپٹی کمشنر بابربشیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
چمن (پ ر)جمعیت علماء اسلام ضلع قلعہ عبداللہ چمن کے رہنماء مولانا محمدصدیق مدنی نے کہا ہے کہ پاکستان میں تاریخ کے بدترین مہنگائی نے غریب عوام کی نہیں متوسط طبقے کی بھی کمر توڑ دی ہے ۔ حکومت کی جانب سے بجلی ، گیس اور تیل کی قیمتوں میں بار بار بڑھنے سے اسے آسمانوں پر پہنچادیا گیا ہے جبکہ لوڈشید نگ ختم کا نام ہونے کا نام نہیں لے رہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ بیرونی طاقتوں سے قرض لینا اور ان کی پالیسیوں کا آلہ کار بننا ملکی مسائل کا حل نہیں بھیک کے کشکول کو توڑ کر ہی اپنی خود داری اورسلامتی کو محفوظ رکھ سکتے ہیں ۔ وطن عزیز کے حصول کے بعد ملک نا اہل لیڈروں کے ہاتھ آگیا ہے جس کی وجہ سے تہتر سال گزرنے کے باوجود پاکستان اپنے پاءوں پر کھڑا نہیں ہوسکا ۔ مولانا محمد صدیق مدنی نے مزید کہاکہ اسلام کے نام پر وجود آنے والا ملک پاکستان کو ایک مخلص اور دیندار قیادت کی ضرورت ہے ۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان ایک ایسے لیڈر ہیں جو ملک کو استحکام اور خوشحالی کی راہ میں گامزن کرسکتے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے تحفظ اور استحکام کیلئے ہم کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے اور پاکستان میں اسلامی نظام کے نفاذ کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے ۔ اسلامی نظام کے نفاذ سے ہی تمام مسائل حل ہو سکتے ہیں ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.