• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ سات غیر قانونی کمرشل تعمیرات و ہاوسنگ سکیموں کے دفاتر سربمہر

webmaster by webmaster
مئی 22, 2019
in Local News
0

ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن  ایڈمنسٹریٹر اسداللہ فیض کی ہدایت پر میونسپل کارپوریشن ڈیرہ غازیخان نے سات غیر قانونی کمرشل تعمیرات و ہاوسنگ سکیموں کے دفاتر کو سربمہر کر دیا ہے تحصیل آفیسر پلاننگ خورشید نصیر کی سربراہی میں خصوصی سکواڈ او رپولیس کی نفری نے میونسپل کارپوریشن کی حدود میں آپریشن کیا پاکستانی چوک پر صوفی محمد رفیق سٹیٹ ایجنسی ، غازی پارک روڈ بلاک ٹی میں اعجاز سٹیٹ ایجنسی، عظمت روڈبلاک نمبر ایک پر پنجاب سٹیٹ ایجنسی عثمانیہ کنسٹرکشن کمپنی کے دفاتر کو سربمہر کر دیا اسی طرح بلاک نمبر 33 میں محمد ایوب ، محمد فاروق ، بلاک نمبر 42کے محمد فرحان ، بلاک نمبر 30محسن رضا اور بلاک نمبر چھ میں تنویر راجپوت کی کمرشل عمارتوں کو بھی سربمہر کر دیاگیا ہے  کمشنر اسداللہ فیض نے میونسپل کارپوریشن کے ایڈمنسٹریٹر کا چارج سنبھالنے کے بعد کارپوریشن کے نادہندگان اور نقشہ، کمرشلائزیشن اور کنورشن فیس کی عدم ادائیگی پر بلا امتیاز کارروائی کے احکامات جاری کیے ;تحصیل آفیسر پلاننگ خورشید نصیر نے بتایا کہ میونسپل کارپوریشن کی حدود میں کام کرنے والے ڈویلپرز تقریبا دو کروڑ روپے کے نادہندہ ہیں

Post Views: 42
Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ ۔ رمضان بازاروں میں چینی سمیت تمام اشیاء ضروریہ کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ۔ سید رفاقت علی گیلانی

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ کمشنرکا پل ڈاٹ ، ڈی جی کینال ، کچھی کینال اور رودکوہی وڈور سمیت دیگر مقامات کا دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن  ایڈمنسٹریٹر اسداللہ فیض کی ہدایت پر میونسپل کارپوریشن ڈیرہ غازیخان نے سات غیر قانونی کمرشل تعمیرات و ہاوسنگ سکیموں کے دفاتر کو سربمہر کر دیا ہے تحصیل آفیسر پلاننگ خورشید نصیر کی سربراہی میں خصوصی سکواڈ او رپولیس کی نفری نے میونسپل کارپوریشن کی حدود میں آپریشن کیا پاکستانی چوک پر صوفی محمد رفیق سٹیٹ ایجنسی ، غازی پارک روڈ بلاک ٹی میں اعجاز سٹیٹ ایجنسی، عظمت روڈبلاک نمبر ایک پر پنجاب سٹیٹ ایجنسی عثمانیہ کنسٹرکشن کمپنی کے دفاتر کو سربمہر کر دیا اسی طرح بلاک نمبر 33 میں محمد ایوب ، محمد فاروق ، بلاک نمبر 42کے محمد فرحان ، بلاک نمبر 30محسن رضا اور بلاک نمبر چھ میں تنویر راجپوت کی کمرشل عمارتوں کو بھی سربمہر کر دیاگیا ہے  کمشنر اسداللہ فیض نے میونسپل کارپوریشن کے ایڈمنسٹریٹر کا چارج سنبھالنے کے بعد کارپوریشن کے نادہندگان اور نقشہ، کمرشلائزیشن اور کنورشن فیس کی عدم ادائیگی پر بلا امتیاز کارروائی کے احکامات جاری کیے ;تحصیل آفیسر پلاننگ خورشید نصیر نے بتایا کہ میونسپل کارپوریشن کی حدود میں کام کرنے والے ڈویلپرز تقریبا دو کروڑ روپے کے نادہندہ ہیں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.