• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ کمشنرکا پل ڈاٹ ، ڈی جی کینال ، کچھی کینال اور رودکوہی وڈور سمیت دیگر مقامات کا دورہ

webmaster by webmaster
مئی 22, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ۔ کمشنرکا پل ڈاٹ ، ڈی جی کینال ، کچھی کینال اور رودکوہی وڈور سمیت دیگر مقامات کا دورہ

ڈیرہ غازیخان ۔ کمشنرکا پل ڈاٹ ، ڈی جی کینال ، کچھی کینال اور رودکوہی وڈور سمیت دیگر مقامات کا دورہ

ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن اسداللہ فیض نے ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق اور دیگر افسران کے ہمراہ پل ڈاٹ ، ڈی جی کینال ، کچھی کینال اور رودکوہی وڈور سمیت دیگر مقامات کا دورہ کیا. اس موقع پر کمانڈنٹ بی ایم پی سید موسی رضا ، نیسپاک کی ٹیم اوردیگر موجود تھے کمشنر اسداللہ فیض نے نیسپاک کی ٹیم کو پل ڈاٹ کی ڈیزائننگ ، ٹریفک کی روانی اور چوک کی خوبصورتی کیلئے پراجیکٹ تیار کرنے کی ہدایات جاری کیں انہوں نے پل ڈاٹ کے مختلف مقامات کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے تجاوزات کے خاتمہ اور ٹریفک کی بہتر روانی کیلئے سائن بورڈز اور ڈیوائیڈر کی تنصیب سمیت دیگر احکامات جاری کیے کمشنر نے اٹامک انرجی کے نزدیک کچھی کینال کے ساءفن کا بھی معائنہ کیا . انہو ں نے حفاظتی بند کی مضبوطی اور تعمیر مرمت کی ہدایات جاری کیں  کمشنرنے وڈور رودکوہی کے سیلابی پانی کو تقسیم کرنے کیلئے تعمیر کیے گئے سٹرکچرز کا بھی معائنہ کیا  اس موقع پر متعلقہ افسران نے پانی کی تقسیم کے حوالے سے بریفنگ دی

Post Views: 30
Tags: DG khan news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔ سات غیر قانونی کمرشل تعمیرات و ہاوسنگ سکیموں کے دفاتر سربمہر

Next Post

راجن پور ۔ لیبر قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں سے 6لاکھ 55ہزار روپے جرمانہ وصول کیا گیا ۔ ضلعی آفیسر لیبر شاہد حمید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان) کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن اسداللہ فیض نے ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق اور دیگر افسران کے ہمراہ پل ڈاٹ ، ڈی جی کینال ، کچھی کینال اور رودکوہی وڈور سمیت دیگر مقامات کا دورہ کیا. اس موقع پر کمانڈنٹ بی ایم پی سید موسی رضا ، نیسپاک کی ٹیم اوردیگر موجود تھے کمشنر اسداللہ فیض نے نیسپاک کی ٹیم کو پل ڈاٹ کی ڈیزائننگ ، ٹریفک کی روانی اور چوک کی خوبصورتی کیلئے پراجیکٹ تیار کرنے کی ہدایات جاری کیں انہوں نے پل ڈاٹ کے مختلف مقامات کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے تجاوزات کے خاتمہ اور ٹریفک کی بہتر روانی کیلئے سائن بورڈز اور ڈیوائیڈر کی تنصیب سمیت دیگر احکامات جاری کیے کمشنر نے اٹامک انرجی کے نزدیک کچھی کینال کے ساءفن کا بھی معائنہ کیا . انہو ں نے حفاظتی بند کی مضبوطی اور تعمیر مرمت کی ہدایات جاری کیں  کمشنرنے وڈور رودکوہی کے سیلابی پانی کو تقسیم کرنے کیلئے تعمیر کیے گئے سٹرکچرز کا بھی معائنہ کیا  اس موقع پر متعلقہ افسران نے پانی کی تقسیم کے حوالے سے بریفنگ دی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.