لیہ(صبح پا کستان)اسسٹنٹ پروفیسر انگلش گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کروڑمحمد شہزاد تبسم ڈپٹی ڈائریکٹر آف ایجوکیشن کالجز لیہ تعینات،ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ گونمنٹ آف پنجاب کے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق گریڈ 18کے اسسٹنٹ پروفیسر انگلش گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کروڑ محمد شہزاد تبسم کو لیہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز کی خالی سیٹ پر تعیناتی کے احکامات جاری کردیئے نوٹیفیکیشن کے مطابق محمد شہزاد تبسم کو فوری جائن کرنے کا حکم دیا گیا ہے
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








