• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سر گودھا ۔وزیر اعلیٰ پنجاب کا رمضان بازار اور ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ

webmaster by webmaster
مئی 21, 2019
in جنوبی پنجاب
0
سر گودھا ۔وزیر اعلیٰ پنجاب کا رمضان بازار اور ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ

سرگودھا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بُزدار نے شاہین چوک رمضان بازار اور ڈسٹرکٹ جیل سرگودہا کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی ٰ پنجاب سردار عثمان بُزدارنے رمضان بازار میں لوگوں کے ساتھ گھل مل گئے اورمختلف سٹالز پر جاکر اشیاءخوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ لیا اور وہاں پر موجود لوگوں سے رمضان بازار کے حوالے سے بات چیت کی ۔ رمضان بازار کے وزٹ کے بعد وزیراعلی ٰ پنجاب سردار عثمان بُزدار نے ڈسٹرکٹ جیل سرگودہا کا بھی دورہ کیا ۔ جہاں اُن کو جیل کے چاک وچوبند دستے نے سلامی پیش کی ۔ اس موقع پر انہوںنے مختلف بیرکوں جن میں بچہ بیرک اور خواتین بیرک کا دورہ کیا اور قیدیوںکے مسائل سے آگاہی حاصل کی ۔انہوںنے جیل کی صفائی اور قیدیوں کے کھانے کا جائزہ بھی لیا ۔ وزیراعلی ٰ پنجاب سردار عثمان بُزدارنے جیل میں انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا اورسپرنٹنڈنٹ جیل کی کارکردگی کو سراہا ۔ اس موقع پر وزیراعلی ٰ پنجاب سردار عثمان بُزدارنے معمولی جرائم میں ملوث قیدیوں کی سزاﺅں میں 2ماہ کی کمی کا بھی باضابطہ اعلان کیا۔ اس موقع پر اُ ن کے ہمراہ ممبر صوبائی اسمبلی و صوبائی وزیر انسانی حقوق پنجاب انصر مجید خان نیازی ، ڈپٹی کمشنر سرگودہا سلوت سعید ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودہا حسن مشتاق سکھیرا اور اسسٹنٹ کمشنر سرگودہا عبداللہ خرم نیازی و دیگر محکموں کے افسران بھی موجود تھے۔

Post Views: 42
Tags: sargodha news
Previous Post

عید راشن کا پہلامیسج ۔۔۔ بابا جیونا

Next Post

لیہ ۔ پروفیسر محمد شہزاد تبسم ڈپٹی ڈائریکٹر آف ایجوکیشن کالجز لیہ تعینات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
سرگودھا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بُزدار نے شاہین چوک رمضان بازار اور ڈسٹرکٹ جیل سرگودہا کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی ٰ پنجاب سردار عثمان بُزدارنے رمضان بازار میں لوگوں کے ساتھ گھل مل گئے اورمختلف سٹالز پر جاکر اشیاءخوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ لیا اور وہاں پر موجود لوگوں سے رمضان بازار کے حوالے سے بات چیت کی ۔ رمضان بازار کے وزٹ کے بعد وزیراعلی ٰ پنجاب سردار عثمان بُزدار نے ڈسٹرکٹ جیل سرگودہا کا بھی دورہ کیا ۔ جہاں اُن کو جیل کے چاک وچوبند دستے نے سلامی پیش کی ۔ اس موقع پر انہوںنے مختلف بیرکوں جن میں بچہ بیرک اور خواتین بیرک کا دورہ کیا اور قیدیوںکے مسائل سے آگاہی حاصل کی ۔انہوںنے جیل کی صفائی اور قیدیوں کے کھانے کا جائزہ بھی لیا ۔ وزیراعلی ٰ پنجاب سردار عثمان بُزدارنے جیل میں انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا اورسپرنٹنڈنٹ جیل کی کارکردگی کو سراہا ۔ اس موقع پر وزیراعلی ٰ پنجاب سردار عثمان بُزدارنے معمولی جرائم میں ملوث قیدیوں کی سزاﺅں میں 2ماہ کی کمی کا بھی باضابطہ اعلان کیا۔ اس موقع پر اُ ن کے ہمراہ ممبر صوبائی اسمبلی و صوبائی وزیر انسانی حقوق پنجاب انصر مجید خان نیازی ، ڈپٹی کمشنر سرگودہا سلوت سعید ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودہا حسن مشتاق سکھیرا اور اسسٹنٹ کمشنر سرگودہا عبداللہ خرم نیازی و دیگر محکموں کے افسران بھی موجود تھے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.