• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

جماعت اسلامی نے 15 جون کو فیصل آباد سے ’’عوامی مارچ تحریک‘‘کے آغاز کا اعلان کر دیا

webmaster by webmaster
مئی 22, 2019
in First Page, لاہور
0
جماعت اسلامی نے 15 جون کو فیصل آباد سے ’’عوامی مارچ تحریک‘‘کے آغاز کا اعلان کر دیا

لاہور ۔نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہاکہ جماعت اسلامی عید الفطر کے بعد 15 جون کو فیصل آباد سے مہنگائی ، بے روزگاری ، آئی ایم ایف کی غلامی کے خلاف عوامی مارچ تحریک کا آغاز کردے گی،عوامی احتجاج غریب ، مظلوم اور لاوارث عوام کی مضبوط آواز ہوگا ۔

منصورہ میں علماء اور نوجوانوں کے وفودسے گفتگو کرتے ہوئے لیاقت بلوچ نے کہاکہ تحریک انصاف اپنی ناکامی ، نااہلی اور عوام دشمن اقدامات چھپانے کے لیے اپوزیشن کے خلاف کھسیانی بلی کے مصداق تحقیر آمیز رویہ اختیار کر رہی ہے،گلی محلوں ، بازاروں اور مساجد میں مہنگائی کے خلاف عوام دہائی دے رہے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ اپوزیشن جماعتوں کے ایک افطار پروگرام سے حکومت کے اوسان خطا اور حواس باختہ ہو گئے ہیں، اپوزیشن کی ہر جماعت اپنی اپنی بنیاد پر احتجاج کا آئینی، جمہوری ، پارلیمانی حق رکھتی ہے،جماعت اسلامی کسی اتحاد کا حصہ اور قربانی نہیں ، عوام کی ترجمان بنے گی ۔لیاقت بلوچ نے کہاکہ افغانستان سے نکلنا امریکہ اور ٹرمپ حکومت کے لیے انتظامی ، معاشی اور سیاسی مجبوری بن چکاہے لیکن امریکہ کی پالیسی سازی پر غالب صہیونی آسیب امریکہ کو اسی خطہ میں الجھائے رکھنے کے لیے خلیج میں سمندری دہشتگردی جنگ شروع کراچکی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ عالم اسلام ان سازشوں کی حقیقت جانے ، اتحاد امت ہی صہیونیت کا علاج ہے ۔

Post Views: 38
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ ۔ پروفیسر محمد شہزاد تبسم ڈپٹی ڈائریکٹر آف ایجوکیشن کالجز لیہ تعینات

Next Post

لیہ ۔ رمضان بازاروں میں چینی سمیت تمام اشیاء ضروریہ کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ۔ سید رفاقت علی گیلانی

Next Post
لیہ ۔ رمضان بازاروں میں چینی سمیت تمام اشیاء ضروریہ کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ۔ سید رفاقت علی گیلانی

لیہ ۔ رمضان بازاروں میں چینی سمیت تمام اشیاء ضروریہ کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے ۔ سید رفاقت علی گیلانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور ۔نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہاکہ جماعت اسلامی عید الفطر کے بعد 15 جون کو فیصل آباد سے مہنگائی ، بے روزگاری ، آئی ایم ایف کی غلامی کے خلاف عوامی مارچ تحریک کا آغاز کردے گی،عوامی احتجاج غریب ، مظلوم اور لاوارث عوام کی مضبوط آواز ہوگا ۔ منصورہ میں علماء اور نوجوانوں کے وفودسے گفتگو کرتے ہوئے لیاقت بلوچ نے کہاکہ تحریک انصاف اپنی ناکامی ، نااہلی اور عوام دشمن اقدامات چھپانے کے لیے اپوزیشن کے خلاف کھسیانی بلی کے مصداق تحقیر آمیز رویہ اختیار کر رہی ہے،گلی محلوں ، بازاروں اور مساجد میں مہنگائی کے خلاف عوام دہائی دے رہے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ اپوزیشن جماعتوں کے ایک افطار پروگرام سے حکومت کے اوسان خطا اور حواس باختہ ہو گئے ہیں، اپوزیشن کی ہر جماعت اپنی اپنی بنیاد پر احتجاج کا آئینی، جمہوری ، پارلیمانی حق رکھتی ہے،جماعت اسلامی کسی اتحاد کا حصہ اور قربانی نہیں ، عوام کی ترجمان بنے گی ۔لیاقت بلوچ نے کہاکہ افغانستان سے نکلنا امریکہ اور ٹرمپ حکومت کے لیے انتظامی ، معاشی اور سیاسی مجبوری بن چکاہے لیکن امریکہ کی پالیسی سازی پر غالب صہیونی آسیب امریکہ کو اسی خطہ میں الجھائے رکھنے کے لیے خلیج میں سمندری دہشتگردی جنگ شروع کراچکی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ عالم اسلام ان سازشوں کی حقیقت جانے ، اتحاد امت ہی صہیونیت کا علاج ہے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.