نجی کمپنی کی مشروب بوتل پینے سے دو افراد کی حالت بگڑ گئی ، ہسپتال منتقل لیہ(صبح پا کستان )نجی...
Read moreDetailsڈاکٹر خیال امروہوی کو ہم سے جدا ہو ئے سات سال ہو گئے dr khiyal amrohi لیہ ( صبح پا...
Read moreDetailsپا سکو کوارڈینٹر کمرے میں بند ، چیئرمین کاشراب کے نشہ میں دھت ہوکر زبردستی چہتوں کوباردانہ دلوانے کی کوشش...
Read moreDetailsبس نے موٹرسائیکل سواروں کو روند ڈالا، دو خواتین جاں بحق ، ایک شخص شدید زخمی file foto لیہ...
Read moreDetailsنجی ہسپتال میں غفلت اور لا پرواہی سے خاتون جان بحق ورثا کا احتجاج کروڑ لعل عیسن( ظا ہر شاہ...
Read moreDetailsلیہ ۔2سو کلو گرام سے زیادہ مضر صحت با سی گو شت ، قصاب کے خلاف چلا ن مرتب کر...
Read moreDetailsمنشیا ت سے نو جو ان نسل کو محفوظ رکھنے کے لئے بھر پور آگا ہی مہم چلا ئی جا...
Read moreDetailsپاسکو سنٹروں پر ٹھنڈے پانی کے کولر اٹھوا دیے گئے،کسان سراپا احتجاج چوک اعظم (صبح پا کستان)چوک اعظم کے نواحی...
Read moreDetailsجنگلات پلی کروڑ کے قریب دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکر ا گئے، نوجوان جاں بحق، دوزخمی file foto لیہ(صبح...
Read moreDetailsمتعدد سرکاری محکموں میں کرپشن کی شکایات , ابتدائی تحقیقات کیلئے نیب کی خصوصی ٹیم لیہ پہنچ گئی لیہ(صبح پا...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsدو کاروں میں تصادم ،فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے مرکزی رہنما قاری عطاالرحمن جاں بحق ، ،7افراد زخمی

لیہ(صبح پا کستان)دو کاروں میں تصادم ،فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے مرکزی رہنما جاں بحق ،7زخمی،2کو شدید حالت میں نشتر ہسپتال ملتان ریفر کر دیا گیا تفصیل کے مطابق گذشتہ روزلیہ لاہور روڈ ٹرکو اڈا کے قریب فلاح انسانیت فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی رہنما قاری عطا الرحمن کی گاڑی جس میں ان کی ہمشیر گان و دیگر عزیز اقارب سوار تھے سامنے سے آنے والی کارکا ٹائر برسٹ ہونے کے سبب بے قابو ہو کر آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجہ میں قاری عطاالرحمن جاں بحق ہو گئے جبکہ ان کی گاڑی میں سوار ان کی ہمشیر گان طیبہ رحمن ،عابدہ رحمن کو شدید زخمی حالت میں نشتر ہسپتال ملتان ریفر کر دیا گیا اور دونوں گاڑیوں میں سوار دیگر مسافر محمد سلیمان عمر 26سال،،زاہد رفیق 33سال،زوہیب 12سال،زاہدہ 40سال،ناصرہ60سالہ شدید زخمی ہونے کی بنا پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کے ایمرجنسی وارڈ میں زیر علاج ہیں ۔ رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر