• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ بس نے موٹرسائیکل سواروں کو روند ڈالا، دو خواتین جاں بحق ، ایک شخص شدید زخمی

webmaster by webmaster
مئی 12, 2016
in First Page
0

 بس نے موٹرسائیکل سواروں کو روند ڈالا، دو خواتین جاں بحق ، ایک شخص شدید   زخمی

file foto
file foto

لیہ (صبح پا کستان ) لیہ چوک اعظم روڈ پا نچویں میل پر حادثہ ، بس نے موٹرسائیکل سواروں کو روند ڈالا، دو خواتین جاں بحق ، ایک شخص شدید زخمی ، ہسپتال منتقل ، عوام مشتعل ، بس کی توڑپھوڑ، آگ لگانے کی کوشش ، پولیس موقع پر پہنچ گئی ، تفصیلات کے مطابق لیہ چوک اعظم روڈ پر ٹریفک حادثہ میں دوخواتین جاں بحق ہوگئیں اور ایک شخص زخمی ہوگیا، رانا جہانزیب کمپنی کی بس نمبری ایم ایل ایس 1655جو راولپنڈی سے لیہ آ رہی تھی نے اوورٹیک کرتے ہوئے موٹرسائیکل سواروں کو روند ڈالا جس کے باعث ایک خاتون موقع پر جاں بحق جبکہ دوسری ہسپتال لے جاتے ہوئے جان کی بازی ہار گئی جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا جنہیں ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیاگیا، حادثہ کے بعد مقامی لوگ مشتعل ہوگئے اور بس کی توڑ پھوڑ کی ، پولیس نے موقع پر پہنچ کر بس کو آگ لگانے کی کوشش
ناکام بنادی

Previous Post

کروڑ لعل عیسن ۔ نجی ہسپتال غفلت اور لا پرواہی سے خاتون جان بحق ورثا کا احتجاج

Next Post

دھوری اڈہ ۔پا سکو کوارڈینٹر کمرے میں بند ، چیئرمین کاشراب کے نشہ میں دھت ہوکر زبردستی چہتوں کوباردانہ دلوانے کی کوشش

Next Post

دھوری اڈہ ۔پا سکو کوارڈینٹر کمرے میں بند ، چیئرمین کاشراب کے نشہ میں دھت ہوکر زبردستی چہتوں کوباردانہ دلوانے کی کوشش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ
صبح پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

by webmaster
اپریل 20, 2026
0

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...

Read moreDetails
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

وزیرِ اعظم کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026
ڈیرہ غازی خا  ن   ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

ڈیرہ غازی خا ن ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اپریل 11, 2026
ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

اپریل 10, 2026
پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

اپریل 10, 2026

 بس نے موٹرسائیکل سواروں کو روند ڈالا، دو خواتین جاں بحق ، ایک شخص شدید   زخمی

file foto
file foto

لیہ (صبح پا کستان ) لیہ چوک اعظم روڈ پا نچویں میل پر حادثہ ، بس نے موٹرسائیکل سواروں کو روند ڈالا، دو خواتین جاں بحق ، ایک شخص شدید زخمی ، ہسپتال منتقل ، عوام مشتعل ، بس کی توڑپھوڑ، آگ لگانے کی کوشش ، پولیس موقع پر پہنچ گئی ، تفصیلات کے مطابق لیہ چوک اعظم روڈ پر ٹریفک حادثہ میں دوخواتین جاں بحق ہوگئیں اور ایک شخص زخمی ہوگیا، رانا جہانزیب کمپنی کی بس نمبری ایم ایل ایس 1655جو راولپنڈی سے لیہ آ رہی تھی نے اوورٹیک کرتے ہوئے موٹرسائیکل سواروں کو روند ڈالا جس کے باعث ایک خاتون موقع پر جاں بحق جبکہ دوسری ہسپتال لے جاتے ہوئے جان کی بازی ہار گئی جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا جنہیں ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیاگیا، حادثہ کے بعد مقامی لوگ مشتعل ہوگئے اور بس کی توڑ پھوڑ کی ، پولیس نے موقع پر پہنچ کر بس کو آگ لگانے کی کوشش ناکام بنادی

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.