لیہ (صبح پا کستان) تیزی سے بڑھتی ہو ئی آبا دی وسائل کے لئے عدم تواز ن کا با عث...
Read moreDetailsمحکہ صحت نے جکھڑ پکہ،شاہ والا،لوہانچ نشیب،چانڈپتن،اور بستی کھائی نشیب میں طبی کیمپ لگادیے ہیں ۔ ڈاکٹر ضیاء الحسن ای...
Read moreDetailsلیہ ( سٹاف رپورٹر )صبح پاکستان لیہ کے زیر اہتمام با با ءے خد مت عبد الستار اید ھی کے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)معروف سما جی کا رکن عبد الستا ر ایدھی کی وفات پر تھل داما ن سرائیکی سنگت...
Read moreDetailsکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایدھی ٹرسٹ کے بانی معروف سماجی رہنما اور قومی ہیرو عبدالستار ایدھی کراچی کے ایک ہسپتال میں انتقال...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان )آئی جی پنجاب کی طرف سے ڈی ایس پی لیگل کو تعریفی سرٹیفکیٹ جاری کر...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )مختلف شعبوں میں ترقیاتی عمل کے گراس روٹ لیول تک پھیلاو کے کے لیے بلدیاتی اداروں...
Read moreDetailsمحمود خان اچکزئی کے بے تکے بیان سے نہ صرف کروڑوں پا کستا نیوں کے دل دکھے ہیں بلکہ وطن...
Read moreDetailsچو ک اعظم (نمائندہ خصوصی)شدید گر می کے موسم میں سر پر کپڑارکھ کر دھوپ میں نکلیں بچوں کو دن...
Read moreDetailsبہتر رویے ، میر ٹ کی با لا دستی ، کسی قسم کے دبا ء سے مبرا ہو کر اپنی...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) کروڑ لعل عیسن جرائم پیشہ عناصرکا گڑھ بن گیا،تفصیلات کے مطابق نئے ڈی ایس پی رمیز بخاری اور عرصے دراز سے تعنیات ایس ایچ او ملک ریاض حسین کی تعیناتی کے ساتھ ہی چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا،کروڑ اور گرد و نواح میں جسم فروشی ،منشیات فروشی کے اڈے پولیس کی سرپرستی میں چلنے لگے،کروڑ لعل عیسن کی پولیس جرائم پیشہ عناصر کوتحفظ دے کر نوٹ کمانے میں مصروف ہوگئی،تھانہ کروڑکی حدودمیں گلی محلوں میں نوجوان نسل کو منشیات بیچی جانے لگی،جسم فروشی عام ہونے لگی، نئے تعنیات والے ڈی پی او محمد علی ضیا کی تعنیاتی سے شہری میں امید کی کرن پیدا ہوئی کہ نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او لیہ کروڑ لعل عیسن سے جرائم پیشہ عناصر کا قلعہ قمع کیا جائے لیکن جرائم پیشہ عناصر نے نئے ایس ڈی پی او کروڑ اور ایس ایچ او کی آنکھوں پر نوٹوں کی پٹی باندھ دی ،جس کی وجہ سے گلی محلے منشیات فروشوں سے بھرگئے ،اہل علاقہ سخت ذہنی اضطراب میں مبتلا ہوگیا۔کاہنہ کی سماجی ،اصلاحی،فلاحی تنظیموں نے اعلیٰ حکام سے کروڑ سے جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
رپورٹ ۔ ظاہر شاہ پریس رپورٹر