لیہ (صبح پا کستان)حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی حکومت اور محکمہ خوراک کے زیر اہتمام دوآبہ فانڈویشن کے اشتراک...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )ضلع کونسل،5میونسپل کمیٹیوں ،48یونین کونسلزکی 243مخصوص نشستوں پر 392امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کر ادیئے ہیں ضلع...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر ملک احمد علی اولکھ،ایم این اے سید ثقلین بخاری،ایم پی اے مہر...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)محکمہ تعلیم ضلع لیہ میں فرنیچر خریداری سیکنڈل پر وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے موجودہ و...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان ) ملک بھر کی طرح ضلع لیہ میں بھی سفید چھڑی کا عالمی دن منایاگیااس سلسلہ...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی کی کارروائی ناقص اور مضر صحت اشیاء تیار کرنے والی فیکٹری سیل ،16سوکلوگرام سے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)سی آئی اے سٹاف کی کاروائی،بین الصوبائی منشیات فروش گینگ گرفتار،ساڑھے16کلوچرس، 2کلوافیون نقدی ،موبائل فون برآمدکرنے کے علاوہ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ای ڈی او تعلیم کا زنانہ مردانہ 3 ہائی سکولوں کا اچانک معائنہ گرلز ہائی سکول کی ہیڈ...
Read moreDetailsلیہ(رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی )ضلع کونسل،5میونسپل کمیٹیوں ،48یونین کونسلز میں122خواتین،55مزدور کسان،54یوتھ،1ٹیکنوکریٹ اور11اقلیتی نمائندوں کے انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی داخل...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)چوبارہ شہر کے نزدیک دو بسوں کا ایکسیڈنٹ ،5شدید زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال لیہ شفٹ،دیگر سیریس زخمیوں...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
لیہ (صبح پا کستان) فرنیچر خریداری سکینڈل میں سا بق ڈی سی او رانا گلزار احمد کے ساتھ او ایس ڈی بنا ئے جا نے والے ضلع لیہ کے مو جودہ ڈی سی او سید واجد علی شاہ کو ضلع لیہ کی ڏمہ داری حکومت پنجاب نے واپس سونپ دی ۔
یاد رہے کہ سا بقہ ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد کے دور میں ضلع لیہ کے محکمہ تعلیم کے فر نیچر خریداری سکینڈل میں وزیر اعلی معاءنہ ٹیم کی انکوائری رپورٹ کی روشنی میں دیگر ذمہ داران افسران کے ساتھ مو جودہ ڈی سی او سید واجد علی شاہ کو بھی او ایس ڈی بنا دیا گیا تھا جب کہ سید واجد علی شاہ کی بحیثیت ڈی سی او لیہ تعینا تی فر نیچر خریداری پرا سس مکمل ہو نے کے بعد عمل میں آ ئ تھی ۔۔
با وثوق ذراءع کے مطا بق او ایس ڈی بنا ئے جا نے والے ضلع لیہ کے مو جودہ ڈی سی او سید واجد علی شاہ کو ضلع لیہ کی ڏمہ داری حکومت پنجاب نے واپس سونپ دی ہیں ۔
چیف سیکرٹری پنجاب کی رپورٹ فرنیچر سیکنڈل لیہ میں ڈی سی او لیہ سید واجد علی شاہ کا کوئی کردار نہ ہے کی روشنی میں وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے ڈی سی او لیہ کو لیہ میں بدستور سرکاری فرائض سر انجام دینے کی ہدایت کر دی وزیراعلٰی پنجاب کے احکامات کی روشنی میں سید واجد علی شاہ نے بطور ڈی سی او لیہ اپنے سرکاری فرائض پھر سے سنبھال کر کام شروع کردیا ہے یاد رہے کہ ہفتہ کے روز وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے ویڈیو لنک کانفرنس میں فرنیچر خریداری سیکنڈل کی انکوائری رپورٹ کی روشنی میں موجود ہ ڈی سی او لیہ سمیت سابق ڈی سی او رانا گلزار او ایس ڈی ،سابق ای ڈی او تعلیم طاہرہ شفیق چشتی،سید ہدایت اللہ شاہ موجودہ ای ڈی او تعلیم لیہ اور ای ڈی او فنانس سردار احمد جٹیال کو معطل کرنے کے احکامات جاری کئے تھے