راجن پور ( صبح پا کستان )تعلیمی معیار کو بہتر کرنے کے لئے حکومت پنجاب نے سکولوں کی مانیٹرنگ کرنے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ کی ہدایت پر انسداد ملا وٹ مہم جا ری ہے اس سلسلہ میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) شہر میں معیاری میو نسپل سروسز کی فراہمی کے لئے سات نکا تی ایجنڈا تیار ۔ عمل...
Read moreDetailsچوک اعظم (صبح پا کستان) پو لیس نے صحافی غلام رسول اصغر پر قاتلانہ حملہ کے ملزم عقیل شمشی کو...
Read moreDetailsچوک اعظم( صبح پا کستان ) جن اقوام اور معاشروں کا علم سے تعلق ختم ہوجائے تو وہاں جاہلیت کا...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان( صبح پا کستان).ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں اعلی معیار کی سڑکوں کے 22منصوبے تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) غیر قانونی آئل ایجنسیوں کے خاتمے کے لئے محکمہ سول ڈیفنس خصوصی طور پر ٹیمیں تشکیل دیتے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ میں سہ روزہ پو لیو مہم کے دوران 318942پا نچ سال تک کی عمر کے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) چیف آفیسر ضلع کونسل لیہ محمد حسین بنگش نے ایک مراسلہ کے ذریعے وضاحت کی ہے کہ...
Read moreDetailsراجن پور ( صبح پا کستان )گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین راجن پور نے اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsراجن پور ( صبح پا کستان )انڈس شوگر مل راجن پور میں کسانوں کی سہولت کے لئے کسان گھر کا افتتاح چیئرمین مارکیٹ کمیٹی راجن پور ظہیر احسن چوہدری نے کیا اور اس کسان گھر کو شوگر مل انتظامیہ کے حوالے کیا گیا۔اس موقع پر ای اے ڈی اے راجن پور ابراہیم راشد،سیکریٹری مارکیٹ کمیٹی چوہدری محمد ظہیر،شوگر مل کے منیجر سید اورنگزیب شاہ،صدر کسان راؤ افسر،ڈاکٹر محمد طاہر اور سب انسپکٹر مارکیٹ کمیٹی سید حسن الیاس بھی موجود تھے۔چیئرمین مارکیٹ کمیٹی راجن پور ظہیر احسن چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کسانوں کو بہتر سہولیات فراہم کر کے ان کو باعزت مقام دینا چاہتی ہے ۔شوگر مل میں آنے والے کسانوں کے لئے ایک بہترین گھر تیار کیا گیا ہے تاکہ وہ عزت و احترام سے رہیں۔
