راجن پور ( صبح پا کستان )گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین راجن پور نے اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے یوتھ فیسٹیول 2017ء میں بھی ضلع بھر کے کالج کو پیچھے چھوڑ دیا۔09جنوری سے14جنوری تک رہنے والے مقابلہ جات جن میں اردومباحثہ،مضمون نویسی،تقریر اور نعت و قرات کے مقابلہ جات میں اول پوزیشن حاصل کر لی۔تفصیلات کے مطابق یہ مقابلہ جات چیف منسٹر تحریری و تقریری مقابلہ جات کے سلسلے میں منعقد کرائے گئے ہیں۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










