وزیراعلی سے تحریک انصاف کی تنظیمی، پارلیمانی قیادت کی ملاقات کی اندرونی کہانی
لاہور . وزیراعلی پنجاب سے تحریک انصاف کی تنظیمی اور پارلیمانی قیادت کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔...
لاہور . وزیراعلی پنجاب سے تحریک انصاف کی تنظیمی اور پارلیمانی قیادت کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔...
لیہ {صبح پا کستان} جماعت اسلامی لیہ شہر کے سابق امیر معروف سیاسی و سماجی شخصیت مرحوم میاں تنویر احمد...
لاہور. انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹس (آئی سی آئی جے) نے پنڈورا پیپرز جاری کردیے ہیں جن میں 700...
لاہور . مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز کا جنوبی پنجاب کا دورہ، مخالفین کی وکٹیں اڑانے...
وزیرِ صحت پنجاب یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ 71 ہزار گھروں میں ڈینگی مچھر کے لاروا کے ثبوت ملے...
کراچی: مشہور و معروف کامیڈین عمر شریف طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ مشہور و معروف لیجنڈری کامیڈین عمر شریف...
لیہ کے معروف سینئر قانون دان سا بق صدر تحریک استقلال ضلع لیہ ملک محمد سلیم بودلہ ایڈووکیٹ بقضائے الہی...
لیہ{ صبح پا کستان } 40 سال سے اوپر کے افراد کو چائیے کہ وہ اپنا کولسٹرول لیول ضرور چیک...
اسلام آباد: احتساب عدالت نے 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن سے متعلق ریفرنس میں آصف زرداری کی عدم حاضری...
لاہور ۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکی زیر صدارت جیل اصلاحات سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ جیلوں میں ہفتہ...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلاہور . وزیراعلی پنجاب سے تحریک انصاف کی تنظیمی اور پارلیمانی قیادت کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ شکوے شکایات، فنڈز کی مانگ، صفائی کی صورتحال پر کارکنوں نے جذباتی تقاریر کیں۔ خواتین ارکان اسمبلی بھی فنڈز نہ ملنے کے معاملے پر بول پڑیں۔
کارکنوں نے وزیراعلی سے ملاقات نہ ہونے پر شکوے شکایات کیں۔ 14 سے زائد کارکنوں کی جذباتی تقاریر، وزیراعلی نے صبر سے سب کو سنا۔ ایک کارکن نے وزیراعلی سے سوال کیا کہ جناب وزیراعلی ہم آپ سے کیسے مل سکتے ہیں۔ ایک کارکن نے شکوہ کیا کہ جناب عثمان بزدار صاحب تین سال بعد اپ کارکنوں سے مل رہے ہیں۔ وزیراعلی نے جواب میں کہا کہ میں اپنے سٹاف کو کہتا ہوں کہ کارکنوں سے ملاقات کے لئے ایک سسٹم بنایا جائے۔ ملاقات میں کارکنوں کے موبائل فون باہر رکھوا لئے گئے۔ بعض ٹکٹ ہولڈرز نے کم فنڈز ملنے کی شکایات کیں۔ ٹکٹ ہولڈرز نے شکوے کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ترقیاتی فنڈز کم مل رہے ہیں۔ وزیراعلی نے جواب دیا کہ ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کو فنڈز دیئے جا رہے ہیں۔
وزیراعلی نے لاہور کے ارکان اسمبلی کے ترقیاتی فنڈز دو گنا کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ مخصوص نشستوں پر خواتین ارکان نے بھی ترقیاتی فنڈز دینے کا مطالبہ کر دیا۔ بعض کارکنوں نے لاہور کے کئی علاقوں میں صفائی کی ناقص صورتحال بارے بھی شکایات کیں۔ کارکنوں نے شکایات کرتے ہوئے کہا کہ بند پار علاقوں میں صفائی کی صورتحال تشویش ناک ہے۔ بند پار علاقے میں سیوریج کی صورتحال بارے بھی شکایات کیں۔ فاطمہ چدھڑ نے وزیراعلی سے درخواست کی کہ رائے ونڈ سے الیکشن لڑنا چاہتی ہوں مجھے فنڈز دیئے جائیں۔