• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مظفر گڑھ . سابق رکن قومی اسمبلی سلطان محمود ہنجرا دوبارہ ن لیگ میں شامل

webmaster by webmaster
اکتوبر 6, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
مظفر گڑھ . سابق رکن قومی اسمبلی سلطان محمود ہنجرا دوبارہ ن لیگ میں شامل

سابق رکن اسمبلی سلطان محمود ہنجرا دوبارہ ن لیگ میں شامل
مظفر گڑھ میں سابق رکن قومی اسمبلی سلطان محمود ہنجرا دوبارہ ن لیگ میں شامل ہوگئے جبکہ علی پور سے سابق تحصیل ناظم خضر حیات گوپانگ اور سابق چیئرمین یونین کونسل نواب گوپانگ بھی ن لیگ میں شامل ہوگئے۔

مظفر گڑھ میں سابق ایم این اے سلطان محمود ہنجرا نے دوبارہ ن لیگ میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔

سلطان محمود ہنجرا نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے مظفر گڑھ کے دورے میں کیا۔

سلطان محمود ہنجرا نے 2018 کا الیکشن آزاد حیثیت میں لڑا تھا۔

ن لیگ کے ڈویژنل جنرل سیکریٹری حماد نواز ٹیپو کے مطابق حمزہ شہباز کے دورے میں کے مطابق این اے 186 علی پور سے سابق تحصیل ناظم خضر حیات گوپانگ اور پی پی 276 علی پور سے سابق چیئرمین یونین کونسل نواب گوپانگ بھی ن لیگ میں شامل ہوگئے ہیں۔

دو روز قبل پی پی 271 سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر اختر گوپانگ نے بھی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کی تھی۔

Post Views: 53
Source: https://jang.com.pk/
Tags: muzaffargarh news
Previous Post

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ پریس کلب میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم،اہل بیت اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے منسوب تبرکات کی زیارت

Next Post

حکومت کی آئندہ 3 ماہ میں مزید 5,870 ارب روپے قرض لینے کی منصوبہ بندی

Next Post
حکومت کی آئندہ 3 ماہ میں مزید 5,870 ارب روپے قرض لینے کی منصوبہ بندی

حکومت کی آئندہ 3 ماہ میں مزید 5,870 ارب روپے قرض لینے کی منصوبہ بندی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
سابق رکن اسمبلی سلطان محمود ہنجرا دوبارہ ن لیگ میں شامل مظفر گڑھ میں سابق رکن قومی اسمبلی سلطان محمود ہنجرا دوبارہ ن لیگ میں شامل ہوگئے جبکہ علی پور سے سابق تحصیل ناظم خضر حیات گوپانگ اور سابق چیئرمین یونین کونسل نواب گوپانگ بھی ن لیگ میں شامل ہوگئے۔ مظفر گڑھ میں سابق ایم این اے سلطان محمود ہنجرا نے دوبارہ ن لیگ میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ سلطان محمود ہنجرا نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے مظفر گڑھ کے دورے میں کیا۔ سلطان محمود ہنجرا نے 2018 کا الیکشن آزاد حیثیت میں لڑا تھا۔ ن لیگ کے ڈویژنل جنرل سیکریٹری حماد نواز ٹیپو کے مطابق حمزہ شہباز کے دورے میں کے مطابق این اے 186 علی پور سے سابق تحصیل ناظم خضر حیات گوپانگ اور پی پی 276 علی پور سے سابق چیئرمین یونین کونسل نواب گوپانگ بھی ن لیگ میں شامل ہوگئے ہیں۔ دو روز قبل پی پی 271 سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر اختر گوپانگ نے بھی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کی تھی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.