• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ پریس کلب میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم،اہل بیت اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے منسوب تبرکات کی زیارت

webmaster by webmaster
اکتوبر 6, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
لیہ ۔ ڈسٹرکٹ پریس کلب  میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم،اہل بیت اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے منسوب تبرکات کی زیارت

لیہ( صبح پا کستان )حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم،اہل بیت اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے منسوب تبرکات لیہ پہنچ گئیں۔تبرکات کا قافلہ احمد رضا عطاری کی قیادت میں کراچی سے لیہ آیا۔

سینئر صحافی عبد الرحمن فریدی اور احسن باجوہ نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔ تبرکات کو عوام کی زیارت کے لئے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ میں رکھا گیا۔تبرکات میں موئے مبارک صلی اللہ علیہ وسلم، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا پسینہ مبارک بھی شامل تھا۔تبرکات میں اہل بیت، خلفائے راشدین سے منسوب اشیاء بھی شامل تھیں۔تبرکات میں غلاف کعبہ کا ایک حصہ بھی شامل تھا۔ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ میں 3 ہزار تبرکات رکھی گئی تھیں جن کی زیارت کے لئے سیکڑوں مردو خواتین امڈ آئے۔

Post Views: 58
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ سرکاردوجہاں ﷺکی ولادت باسعادت کی تقریبات عقیدت و احترام اور شایان شان طریقہ سے منعقدکی جائیں گی ۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیا ء

Next Post

مظفر گڑھ . سابق رکن قومی اسمبلی سلطان محمود ہنجرا دوبارہ ن لیگ میں شامل

Next Post
مظفر گڑھ . سابق رکن قومی اسمبلی سلطان محمود ہنجرا دوبارہ ن لیگ میں شامل

مظفر گڑھ . سابق رکن قومی اسمبلی سلطان محمود ہنجرا دوبارہ ن لیگ میں شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ( صبح پا کستان )حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم،اہل بیت اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے منسوب تبرکات لیہ پہنچ گئیں۔تبرکات کا قافلہ احمد رضا عطاری کی قیادت میں کراچی سے لیہ آیا۔ سینئر صحافی عبد الرحمن فریدی اور احسن باجوہ نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔ تبرکات کو عوام کی زیارت کے لئے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ میں رکھا گیا۔تبرکات میں موئے مبارک صلی اللہ علیہ وسلم، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا پسینہ مبارک بھی شامل تھا۔تبرکات میں اہل بیت، خلفائے راشدین سے منسوب اشیاء بھی شامل تھیں۔تبرکات میں غلاف کعبہ کا ایک حصہ بھی شامل تھا۔ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ میں 3 ہزار تبرکات رکھی گئی تھیں جن کی زیارت کے لئے سیکڑوں مردو خواتین امڈ آئے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.