• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

71 ہزار گھروں میں ڈینگی لاروا کے ثبوت ملے ہیں: یاسمین راشد

webmaster by webmaster
اکتوبر 2, 2021
in First Page, لاہور
0
71 ہزار گھروں میں ڈینگی لاروا کے ثبوت ملے ہیں: یاسمین راشد

وزیرِ صحت پنجاب یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ 71 ہزار گھروں میں ڈینگی مچھر کے لاروا کے ثبوت ملے ہیں۔

لاہور میں وزیرِ صحت پنجاب یاسمین راشد نے میڈیا سے گفتگو کے دوران یہ بات کہی۔

انہوں نے کہا کہ صوبے بھر میں ڈینگی وائرس سے بچاؤ کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔

پنجاب کی وزیرِ صحت نے مزید کہا کہ صوبۂ پنجاب میں اس وقت سب سے زیادہ ڈینگی کے خطرات لاہور میں ہیں۔

یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ لاہور کے علاقے ڈی ایچ اے میں ڈینگی مریضوں کی تعداد زیادہ ہے۔

Post Views: 31
Source: https://jang.com.pk/
Tags: lahore news
Previous Post

لیجنڈ اداکارعمر شریف طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

Next Post

حمزہ شہباز کا جنوبی پنجاب کا دورہ، مخالفین کی وکٹیں اڑانے کا سلسلہ جاری

Next Post
حمزہ شہباز کا جنوبی پنجاب کا دورہ، مخالفین کی وکٹیں اڑانے کا سلسلہ جاری

حمزہ شہباز کا جنوبی پنجاب کا دورہ، مخالفین کی وکٹیں اڑانے کا سلسلہ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
وزیرِ صحت پنجاب یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ 71 ہزار گھروں میں ڈینگی مچھر کے لاروا کے ثبوت ملے ہیں۔ لاہور میں وزیرِ صحت پنجاب یاسمین راشد نے میڈیا سے گفتگو کے دوران یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ صوبے بھر میں ڈینگی وائرس سے بچاؤ کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ پنجاب کی وزیرِ صحت نے مزید کہا کہ صوبۂ پنجاب میں اس وقت سب سے زیادہ ڈینگی کے خطرات لاہور میں ہیں۔ یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ لاہور کے علاقے ڈی ایچ اے میں ڈینگی مریضوں کی تعداد زیادہ ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.