• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

حمزہ شہباز کا جنوبی پنجاب کا دورہ، مخالفین کی وکٹیں اڑانے کا سلسلہ جاری

webmaster by webmaster
اکتوبر 4, 2021
in First Page, لاہور
0
حمزہ شہباز کا جنوبی پنجاب کا دورہ، مخالفین کی وکٹیں اڑانے کا سلسلہ جاری

 

لاہور . مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز کا جنوبی پنجاب کا دورہ، مخالفین کی وکٹیں اڑانے کا سلسلہ جاری،سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی شیر علی گورچانی نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی،2روز میں 5سابق ارکان اسمبلی مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔

پنجاب اسمبلی کےاپوزیشن لیڈرحمزہ شہباز جنوبی پنجاب کے دورے کے دوران سیاسی محاذ پر سرگرم ،سیاسی مخالفین کی وکٹیں گرانے کا سلسلہ جاری۔حمزہ شہباز سے راجن پور سے تعلق رکھنے والے سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیرعلی گورچانی کی ملاقات، مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی۔ملتان سے پیپلزپارٹی کے سابق رکن پنجاب اسمبلی اسحاق بچہ بھی لیگی سکواڈ میں شامل ہوگئے

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی سے خانیوال کے پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے جمیل شاہ کی ملاقات،لیگی قیادت پر اعتماد کا اظہار اور پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا،مظفر گڑھ کے حلقہ پی پی 271 سےپیپلزپارٹی کے ٹکٹ ہولڈر اختر علی گوپانگ بھی مسلم لیگ ن میں شامل، ملتان سے بریگیڈیئر ریٹائرڈ قیصر بھی ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن کا حصہ بن گئے۔

حمزہ شہباز نے مسلم لیگ میں میں شمولیت اختیار کرنے والے رہنماؤں کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ مسلم لیگ ن ملک کی بڑی جماعت ہے، جوعوامی ایشوز پر بھرپور آواز بلند کررہی ہے ۔

Post Views: 19
Source: https://lahorenews.tv/
Tags: multan news
Previous Post

71 ہزار گھروں میں ڈینگی لاروا کے ثبوت ملے ہیں: یاسمین راشد

Next Post

پنڈورا پیپرز جاری، پاکستان کے موجودہ و سابق وزرا، بیورو کریٹس، سابق جرنیل، کاروباری شخصیات کے نام شامل

Next Post
پنڈورا پیپرز جاری، پاکستان کے موجودہ و سابق وزرا، بیورو کریٹس، سابق جرنیل، کاروباری شخصیات کے نام شامل

پنڈورا پیپرز جاری، پاکستان کے موجودہ و سابق وزرا، بیورو کریٹس، سابق جرنیل، کاروباری شخصیات کے نام شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
  لاہور . مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز کا جنوبی پنجاب کا دورہ، مخالفین کی وکٹیں اڑانے کا سلسلہ جاری،سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی شیر علی گورچانی نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی،2روز میں 5سابق ارکان اسمبلی مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔ پنجاب اسمبلی کےاپوزیشن لیڈرحمزہ شہباز جنوبی پنجاب کے دورے کے دوران سیاسی محاذ پر سرگرم ،سیاسی مخالفین کی وکٹیں گرانے کا سلسلہ جاری۔حمزہ شہباز سے راجن پور سے تعلق رکھنے والے سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیرعلی گورچانی کی ملاقات، مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی۔ملتان سے پیپلزپارٹی کے سابق رکن پنجاب اسمبلی اسحاق بچہ بھی لیگی سکواڈ میں شامل ہوگئے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی سے خانیوال کے پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے جمیل شاہ کی ملاقات،لیگی قیادت پر اعتماد کا اظہار اور پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا،مظفر گڑھ کے حلقہ پی پی 271 سےپیپلزپارٹی کے ٹکٹ ہولڈر اختر علی گوپانگ بھی مسلم لیگ ن میں شامل، ملتان سے بریگیڈیئر ریٹائرڈ قیصر بھی ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن کا حصہ بن گئے۔ حمزہ شہباز نے مسلم لیگ میں میں شمولیت اختیار کرنے والے رہنماؤں کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ مسلم لیگ ن ملک کی بڑی جماعت ہے، جوعوامی ایشوز پر بھرپور آواز بلند کررہی ہے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.