کوٹ سلطان ۔ نو منتخب عہدیداران انجمن تا جران کی تقریب حلف برداری
نو منتخب عہدیداران انجمن تا جران کی تقریب حلف برداری کوٹ سلطان (صبح پا کستان) نو منتخب عہدیداران انجمن تا...
نو منتخب عہدیداران انجمن تا جران کی تقریب حلف برداری کوٹ سلطان (صبح پا کستان) نو منتخب عہدیداران انجمن تا...
حکو مت پنجاب نے پٹوار کلچر دفن کر کے نیا کسان دوست ریو نیو نظام کو متعارف کرایا ہے ،...
کولکتہ کرکٹ میچ کے خلاف بھارتی انتپا پسند وں کی دھمکی نئی دلی (ما نیٹرننگ ڈیسک) بھارتی انتہا پسند تنظیم...
کوٹ سلطان بریکنگ نیوز اپ ڈیٹ کوٹ سلطان (صبح پا کستان ) کوٹ سلطان کے نواحی علاقہ میں گرلز سکول...
لیہ کروڑ روڈ پر آئل ٹینکر اور موٹر سائیکل میں حادثہ موٹر سائیکل سوار دو بھائی ہلاک لیہ(صبح پا کستان...
نواحی مو ضع کے گرلز پرائمری سکول کی چاردیواری کے قریب بوری میں بند 4دیسی ساختہ بم برآمد مشکوک تھیلے...
اسلام میں تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں کی بہتر تربیت کا بھی حکم دیا گیا ہے ۔ ملک مقبول الہی...
گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات ، میجرجزل (ر) عزیز طارق مرانی مہمان خسو صی تھے کوٹ...
انڈین لیڈی ڈاکٹر پاکستانی شہری اور حاکم وقت غیر معمولی واقعات بعض و اوقات سنگین مسائل کا پیش خیمہ بنتے...
وزیر اعظم نواز شریف کی سربراہی میں اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کا اجلاس اسلام آباد(ما نیٹر ننگ ڈیسک) وزیر...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsنو منتخب عہدیداران انجمن تا جران کی تقریب حلف برداری
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) نو منتخب عہدیداران انجمن تا جران کوٹ سلطان کی تقریب حلف برداری منعقد ہو ئی مہمان خصو صی ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد تھے ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ نے کہا کہ بزنس کمیو نٹی ، قومی معیشت کے فروغ و استحکا م کے لئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے اور حکو مت بزنس کمیو نٹی کو کا روبا ری سر گر میو ں کے فروغ کے لئے ساز گار ، معاشی ، اقتصادی ما حول فراہم کر نے کے لئے تمام تر وسائل بروئے کا ر لا رہی ہے یہ با ت انہو ں نے کو ٹ سلطا ن میں انجمن تا جران کو ٹ سلطا ن کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری سے خطا ب کرتے ہو ئے کہی ۔ تقریب سے صدر انجمن تا جران لیہ واحد بخش با روی جنر ل سیکرٹری خلیل انصاری ، خالد محمو د بزمی ایڈ ووکیٹ ، سید افتخار گیلا نی ، محمد آصف کھر ل ، عابد فاروقی ، طا رق بلوچ ، شیخ مطیع الرحمن ، نے خطا ب کرتے ہو ئے انجمن تا جران کو ٹ سلطا ن کے پہلے انتخا با ت اور تا جر تنظیموں کی ضلعی انتظا میہ سے معاونت و شہر یو ں کو ملاوٹ سے پا ک اشیا ء خوردو نو ش کی فراہمی کے با رے میں اپنے خیا لا ت سے آگا ہ کیا ۔ اس موقع پر ڈی سی ا ولیہ نے نو منتخب عہدیداران صدر طار ق بلو چ ، جنر ل سیکرٹری آصف گرواں ، ملک محمد اکرم ، اکرم رحما نی ، شیخ سرفراز ، اسلم ونجھیرا ، چوہدری اصغر ، میاں وسیم ، محمد آصف اور شیخ وقار الحسن سے حلف لیا ۔ اس موقع عبد المجید سوئیہ ، حسنین خان تنگوانی ، امیر محمد کھرل ، سید فضل حسین شاہ ، ثنا ء اللہ بلو چ، انور گبر ، شیخ ارشد ، اکرم خان ، ادریس خان ، ڈاکٹر مزمل کریم ، ایم ایس ڈاکٹر ریا ض حسین ، ایس ایچ او شاہد رضوان ، صدر ایپکا رانا محمد افضل ، جنرل سیکرٹری محبو ب ساجد کے علاوہ تا جروں و دوکا نداروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔
