کوہ نور ہیرا پا کستان کی ملکیت ہے برطا نیہ سے واپس لایا جا ئے ، ہا ئیکورٹ میں درخواست دائر
کوہ نور ہیرا پا کستان کی ملکیت ہے برطا نیہ سے واپس لایا جا ئے ، ہا ئیکورٹ میں درخواست...
کوہ نور ہیرا پا کستان کی ملکیت ہے برطا نیہ سے واپس لایا جا ئے ، ہا ئیکورٹ میں درخواست...
ہائی کورٹ کے حکم امتناعی کے با وجود فریق مخالف نے زمین پر نا جا ئز قبضہ کر لیا کوٹ...
موٹر سائیکل اونٹ ریڑھے میں جا لگنے سے نوجوان جاں بحق کوٹ سلطان (فہیم ملک سے ) موٹر سائیکل اونٹ...
سپہ سالارامن۔حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) ۔۔۔ایک خوشبو کا سفر تبصرہ: حسیب اعجاز عاشر پاک ٹی ہاوس میں کئی...
آئل ٹینکر اور سوزو کی مہران میں ٹکر ، کار سوار محفوظ کو ٹ سلطان (صبح پا کستان)آئل ٹینکر کی...
سیوریج کے گندے پانی میں ڈیڑھ سالہ بچی گر کر جاں بحق جمن شاہ(صبح پا کستان )لدھانہ میں سیوریج کے...
ز ہرِ ہلاہل عفت انسان کا خمیر مادی خواہشات سے اٹھا ہے ۔اس کی گھٹی میں کئی خواہشات کے پیمانے...
جنرل راحیل کو ’بااختیار جوائنٹ چیفس آف سٹاف‘ بنایا جائے: اکرام سہگل واشنگٹن. معروف دفاعی تجزیہ کار اکرام سہگل کا...
کشمیر ہماری شہہ رگ حیات ہے ،حاجی فضل حسین خان ملتان(صبح پا کستان )صدر قومی امن کمیٹی پاکستان(کنٹونمنٹس پنجاب) وچےئرمین...
الخدمت گروپ کے امیدواران برائے انجمن تاجران کی نامزدگی کا اعلان کوٹ سلطان (صبح پا کستان) الخدمت گروپ کے امیدواران...
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetailsکوہ نور ہیرا پا کستان کی ملکیت ہے برطا نیہ سے واپس لایا جا ئے ، ہا ئیکورٹ میں درخواست دائر
لاہور(ما نیٹرننگ ڈیسک ) ہائیکورٹ میں کوہ نورہیرا برطانیہ سے پاکستان واپس لانے کی درخواست کی سماعت آج ہوئی، صدیوں برصغیر کے حکمرانوں کی ملکیت رہنے والا یہ ہیرا اب ملکہ برطانیہ کی ملکیت ہے۔
نجی ٹی وی چینل اے آر وائی کے مطا بق درخواست گزار کا کہنا ہے کہ انگریز ’کوہ نورہیرا‘ پنجاب کے حکمران رنجیت سنگھ کے پوتے سے چھین کرلے گئے تھے لہذا کوہ نور پاکستان کی ملکیت ہے اور یہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ اسے واپس لانے کے لئے اقدامات کئے جائیں۔
کوہ نورہیرا ایسٹ انڈیا کمپنی کی جانب سے تحفے کے طورپر برطانیہ کی ملکہ کو پیش گیا تھااوراسےملکہ کے تاج میں جڑا گیا تھا۔
ایک زمانے میں دنیا کے سب سے بڑے ہیروں میں شمار ہونے والا کوہ نوراب صرف 105 قیراط کا ہی رہ گیا ہے۔
خیال رہے کہ105 قیرات کے کوہِ نورہیرے کو19ویں صدی میں اس وقت برطانیہ لے جایا گیا تھا جب برصغیر پر برطانیہ کا قبضہ تھا۔ اس ہیرے کی واپسی کا دعویٰ پاکستان اور بھارت دونوں کی جانب سے کیا جا چکا ہے۔
تاہم برطانیہ کے وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے سنہ 2013 میں اپنے دورہ بھارت میں واضح کر دیا تھا کہ کوہِ نور ہیرا واپس نہیں کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ مہاتما گاندھی کے پوتے سمیت بھارت کی کئی اہم شخصیات بھی برطانیہ سے کئی بار یہ مطالبہ کر چکی ہیں کہ وہ کوہِ نور ہیرا بھارت کو واپس کرے