لیہ ۔ محکمہ انہار کے زیر اہتمام فلڈ ایمر جنسی سنٹرقائم
محکمہ انہار کے زیر اہتمام فلڈ ایمر جنسی سنٹرقائم لیہ (صبح پا کستان)ایکسئین انہار لیہ نوشاد انجم نے ایک مراسلہ...
محکمہ انہار کے زیر اہتمام فلڈ ایمر جنسی سنٹرقائم لیہ (صبح پا کستان)ایکسئین انہار لیہ نوشاد انجم نے ایک مراسلہ...
حکومتی پابندی، سیکورٹی خدشات کے باوجود میلہ بیساکھی کوٹ سلطان (صبح پا کستان) حکومتی پابندی اور انتہائی سخٹ سیکورٹی خدشات...
پاک فوج میں ملازمت کے مواقع - رجسٹریشن کی آخری تاریخ15مئی ملتان(پ ر ) پاک فوج میں بحیثیت سپاہی شمولیت...
مطالبات کے حق میںینگ ڈاکٹر ز ایسوسی ایشن کی احتجاجی ریلی لیہ(صبح پا کستان ) ینگ ڈاکٹر ز ایسوسی ایشن...
انصاف اور مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری کے انعقاد کا سلسلہ جاری رہے گا۔ ڈی پی او کیپٹن (ر)...
کامرس کالج میں انسداد ڈینگی مہم ،بلدیہ کارکردگی پر شہریوں کے تحفظات چوک اعظم(صبح پا کستان) ڈینگی مچھروں سے بچاو...
غیرت کے نام پر چچا کے ہاتھوں بے رحمی سے قتل ہونے والی سونیا اقبال کا قاتل کب گرفتار ہو...
محکمہ تعلیم میں 10کروڑ روپے مالیت کی خریداری ،انتظا میہ کی وزیر اعلی کمپلینٹ سیل میں طلبی لیہ(صبح پا کستان)محکمہ...
لیہ سے تعلق رکھنے والی طالبہ نے انٹرنیشنل بائیولوجی اولیمپیڈ مقابلوں کے لئے کوالیفائی کر لیا لیہ(صبح پا کستان )جواں...
کام کرنے والے ہاتھ اللہ کے دوست ہوتے ہیں ۔انجینئر ظفر اللہ سندھو لیہ(صبح پا کستان)نوجوانوں کی معاشی خودمختاری کے...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsمحکمہ انہار کے زیر اہتمام فلڈ ایمر جنسی سنٹرقائم
لیہ (صبح پا کستان)ایکسئین انہار لیہ نوشاد انجم نے ایک مراسلہ میں بتا یا کہ ضلع لیہ میں محکمہ انہار کے زیر اہتمام فلڈ ایمر جنسی سنٹر کا قیا م عمل میں لا یا گیا ہے جن کے فون نمبرز درج ذیل ہیں
0606414015, 0606-412436 ہیں ۔اسی طرح انہو ں نے مزید بتا یا کہ فلڈ ایمر جنسی سنٹر میں 6رکنی اہلکا ران کی ٹیم چوبیس گھنٹے خد ما ت سرانجا م دے رہی ہے جن میں خلیق الرحمن ، مبشر مہدی ، وسیم ساجد ، محمد عزیز شاہ ، سجاد حسین اور ذیشان حیدر شامل ہیں ۔