لیہ ۔ ٹریکٹر ٹرالی ،موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ،موٹر سائیکل سوار تین نوجوان جاں بحق
لیہ(صبح پا کستان)ٹریکٹر ٹرالی ،موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ،موٹر سائیکل سوار تین نوجوان جاں بحق،تفصیل کے مطابق لیہ چوک اعظم روڈ پر...
لیہ(صبح پا کستان)ٹریکٹر ٹرالی ،موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ،موٹر سائیکل سوار تین نوجوان جاں بحق،تفصیل کے مطابق لیہ چوک اعظم روڈ پر...
ISLAMABAD (Web Desk) – Interior Minister Chaudhry Nisar Ali Khan says Afghanistan will have to decide either it wants to...
چوک ا عظم( صبح پاکستان)ناقص مٹیریل سے ڈالی جانے والی سیوریج بند گلیاں تالاب گھروں کے صحن جوہڑوں میں تبدیل...
کوٹ سلطان ( صبح پا کستان ) کو ٹ سلطان کے نو احی علاقہ میں ہا ئی سکو ل بکھر...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان)پل ڈھول والا کی گری دونوں حفاظتی دیواریں کسی بھی سنگین حادثہ کاپیش خیمہ ثابت ہو...
وزیر اعظم کی بغیر سود قرضہ سکیم اور عوامی ترقیاتی ادارہ کی کوششیں تحریر: میاں ساجد نوید واندر جنوبی پنجاب...
لیہ (صبح پا کستان )ضلع لیہ کے16لا کھ شہر یوں کو جدید اور معیاری فزیکل انفراسٹیکچر کی فراہمی کے لئے...
چوک اعظم (صبح پا کستان)چوک اعظم شہر سے گیارہ سالہ بہن اور پانچ سالہ بھائی لاپتہ پولیس سراغ لگانے میں...
لیہ(صبح پا کستان)لیہ کے وارڈ نمبر 6کے رہائشی محمد مٹھو نے پولیس تھانہ سٹی کے اے ایس آئی منظور حسین...
چوک اعظم(صبح پا کستان) خفیہ اداروں کی کاروائی جعلی مرچ مصالحہ اوردیگر اشیاء فروخت کرنے والے دو افراد کو جعلی...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails
لیہ(صبح پا کستان)ٹریکٹر ٹرالی ،موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ،موٹر سائیکل سوار تین نوجوان جاں بحق،تفصیل کے مطابق لیہ چوک اعظم روڈ پر الجنت سٹی ہاؤسنگ سکیم کے سامنے موٹر سائیکل نمبری ایل وائی ایل 4369پر سوار عاقب شہزاد،جاوید،عرفان موٹر سائیکل رکشہ کو کراس کرنے کے دوران سلپ ہوکر سڑک پر گر گئے پیچھے سے آنے والی اینٹوں سے لدی ٹریکٹر ٹرالی زخمی نوجوانوں پر بریک نہ لگنے کی وجہ سے چڑھ گئی جس کی وجہ دو نوجوان موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ تیسرا نوجوان کو شدید زخمی حالت میں ڈسٹرک ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا۔