لیہ ۔ ناقص سیکورٹی انتظامات پر ٹی وی بوسٹر انجینئر کے خلاف مقد مہ درج
لیہ(صبح پا کستان) ناقص سیکورٹی انتظامات پر ٹی وی بوسٹر انجینئر کے خلاف پنجاب اہم تنصیبات ایکٹ کے خلاف مقدمہ...
لیہ(صبح پا کستان) ناقص سیکورٹی انتظامات پر ٹی وی بوسٹر انجینئر کے خلاف پنجاب اہم تنصیبات ایکٹ کے خلاف مقدمہ...
لیہ ۔ کراچی سے لیہ آنے والا عادل شاہ ایکسپریس کو حادثہ لیہ(عبد الرحمن فریدی )کراچی سے لیہ آنے والا...
لیہ( صبح پا کستان )عالمی یوم انسداد کے حوالے سے ڈسٹرکٹ ایکسائزاینڈٹیکسیشن آفسیر لیہ ندیم علی قیصر کی سربراہی میں...
LAHORE – Inspector General of Police (IGP) Punjab Mushtaq Sukhera has made 85 senior police officers, who had got promoted...
لیہ( صبح پا کستان )ڈی سی او لیہ سید واجد علی شاہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کے چار...
لیہ(صبح پا کستان)ایس ایچ او کوٹ سلطان کی کاروائی ، بہاولنگر قتل کے مقدمے میں مجرم اشتہاری گرفتار،مجرم اشتہاری سے...
لیہ(صبح پا کستان)آئی جی پنجاب کے حکم پر مالخانہ جات کی انسپکشن،15سالہ ریکارڈکی انسپکشن گزشتہ سال ہی مکمل کرلی گئی...
لیہ(صبح پا کستان)چک احاطہ کا دیرینہ تنازعہ 10افراد نے مل کر 1شخص کو قتل کر دیا ،تھانہ فتح پور میں...
لیہ( صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ چودھری ظفراقبال نعیم نے کہا ہے ڈسٹرکٹ کورٹس لیہ سے مقدمات کے...
لیہ(صبح پا کستان)سوئمنگ پول میں نہاتے دو سگے بھائی ڈوب گئے، ایک جاں بحق دوسرے کو بچا لیا گیا، زخمی...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails
لیہ(صبح پا کستان) ناقص سیکورٹی انتظامات پر ٹی وی بوسٹر انجینئر کے خلاف پنجاب اہم تنصیبات ایکٹ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیل کے مطابق جمن شاہ بن اعجاز آباد پر لگے ٹی وی بوسٹر کی سیکورٹی کے لئے بہتر انتظاما ت نہ کرنے پر تھانہ کوٹ سلطان میں پنجاب اہم تنصیبات ایکٹ کے خلاف انجینئر جنید خان علیانی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ ایس ایچ او تھانہ کوٹ سلطان شاہد رضوان نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ناقص سیکورٹی انتظامات بار ے انجینئر ٹی وی بوسٹر کو متعد د مرتبہ آگاہ کیا گیا مگر کوئی توجہ نہ دی گئی جس پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
رپورٹ ۔ مہر زاہد سرفراز واندر پریس رپورٹر