کوٹ سلطان ۔ ڈی سی او کا وٹر نری ہسپتال کا سرپرائز وزٹ ، ڈاکٹر غائب ،ر ذمہ دار آفسران دفتر طلب
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) ووکیشنل کالج اور اے ای او مردانہ کی عمارت خالی کرانے کے حوالے سے ڈی...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) ووکیشنل کالج اور اے ای او مردانہ کی عمارت خالی کرانے کے حوالے سے ڈی...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) ٹریفک پولیس غفلت کے سبب شہر بھر میں کم سن ڈرائیور اور پھٹہ رکشہ کی...
چوک اعظم (نمائندہ خصوصی)اوور ریڈنگ کا خاتمہ سب ڈویژن چوک اعظم کے ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ بونس دینے...
لیہ(صبح پا کستان ) حکومت کی مجرمانہ غفلت کے باعث نشیبی علاقوں کے ہزاروں ایکٹر دریائے سندھ کٹاو کے سبب...
لیہ (صبح پا کستان ) ایگز یکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت ظفر اللہ سندھو نے کہا ہے کہ زراعت ملکی معیشت...
لیہ(صبح پا کستان )ٹی 20ڈسٹرکٹ کرکٹ چیمپیئن شپ ٹورنامنٹ میں الفتح کرکٹ کلب نے کیپری کرکٹ کلب کو 61سکور سے...
لیہ(صبح پا کستان)امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے جماعت اسلامی یوتھ لدھانہ کے زیر اہتمام منعقدہ عشائیہ سے...
لیہ (صبح پا کستان) بہبو د آبا دی کے لئے ملکی وسائل کے مطا بق متنا سب آبا دی ملکی...
لیہ(صبح پا کستان)چوک اعظم پولیس کی کاروائی ،قتل کے مقدمہ میں ملوث اصل ملزم ٹریس،مخالفت کی بناء پر نامزدکئے گئے...
لیہ(صبح پا کستان)لیہ پروفیشنلنز سوسائٹی کے زیر اہتمام پری میڈیکل انٹری ٹیسٹ کا انعقاد ، یونیورسٹیز میں طلبا و طالبات...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) ووکیشنل کالج اور اے ای او مردانہ کی عمارت خالی کرانے کے حوالے سے ڈی سی او لیہ سید واجد علی شاہ نے اے ڈی ایل جی لیہ محمد کلیم بھی ہمراہ ووکینشل ٹریننگ انسی ٹیوٹ کوٹ سلطان کا معائنہ کیا ، اے ڈی ایل جی کا کہنا تھا کہ انسی ٹیوٹ لوکل گورنمنٹ کی جگہ پر قائم ہیں نئی دو مزید یونین کے وجود میں آنے کے بعد انہیں دفاتر کے لیے جگہ کی ضرورت ہے جس کے باعث ان جگہوں کو خالی کرا کر لوکل گورنمنٹ کو سپر دکی جائیں یہاں پر ووکیشنل کالج کے علاوہ اے ائی او مرادنہ کو دفتر بھی قائم ہے جس پر ڈی سی او لیہ سید واجد علی شاہ نے وی ٹی آئی کوٹ سلطان کو تفصیلی دورہ کیااور کلاس رومز بھی چیک کیے فصائی کی ابتر صورت حال اور اور صاف پانی کا پلانٹ بند ہونے پر سخت برہمی کا اظہا ر کیا اور فوری درست کرانے کی ہدایت کی ،اس موقع پر وائس چیئر من محمد حنیف سہو ،صدر پریس کلب کوٹ سلطان سید عابد فاروقی ،جنرل سیکرٹری انجمن تاجران آصف کھرل ،اکرم خان کونسلر اور دیگر شہریوں نے ڈی سی او لیہ کو مختلف مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ کوٹ سلطان ٹی ایچ کیو ہسپتال کی اراضی پر قبضہ گروپ سے اراضی واگزار کرئی جائے نیز یونین کونسل کے دفتر کو توڑ کر ناجائز دکانیں بنانے کو بھی نوٹس لیتے ہوئے تجاوزات گرانے کاحکم دیا جائے ڈی سی او نے اے ڈی ایل جی کو چیک کر کے رپورٹ دینے کی ہدایات جاری کر دیں ۔ بعد ازاں ڈی سی او لیہ نے و ٹر نری ہسپتال کا بھی معائنہ کیا گیا جہاں پر ڈاکٹر غائب تھے اور ادویات تالے میں مکفل تھیں اور صفائی کی انہتائی ابترصورت حال تھی ،جس پر انہوں نے عملہ کی سرزنش کی اور ذمہ دار آفسران کو دفتر طلب کر لیا ،اس موقع پر ڈی سی او لیہ نے وٹرنری ہسپتال کی خستہ حال رہائشی کوارٹر کا بھی معائنہ کیا جو کہ انتہائی خستہ حال تھے ۔
رپورٹ ، ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر