عمران خان کی احتجاجی کال پر لیہ میں بھی سیکڑوں پی ٹی آئی کارکنان سڑکوں پر نکل آئے
لیہ( صبح پا کستان) عمران خان کی کال پر لیہ میں پی ٹی آئی کارکنان کی احتجاجی ریلی و احتجاج،...
لیہ( صبح پا کستان) عمران خان کی کال پر لیہ میں پی ٹی آئی کارکنان کی احتجاجی ریلی و احتجاج،...
لیہ (صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن آفیسر واجد علی شاہ نے خبردار کیا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب تعلیمی...
’’صدائے علم‘‘۔۔خزانہِ علم ازقلم: حسیب اعجاز عاشر میرے محسن دوست اخترسردار چوہدری کی جانب سے خوبصورت تحفہ سمیع اللہ خان...
ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سا منے تحریک انصاف لیہ کے زیر اہتمام احتجاجی مظا ہرہ ملک نیاز احمد جکھڑ ،...
لیہ(صبح پا کستان)ڈی ایس ریلوے کا جمن شاہ ریلوے اسٹیشن کا معائنہ،صفائی و بہترین کاکردگی پر عملہ میں انعامات کی...
چوک اعظم (صبح پا کستان)بوائز کالج چوک اعظم کی کبڈی ٹیم نے بوائز کالج چوک سرور شہید ٹیم کو ہرا...
چوک اعظم (نمائندہ خصوصی)صحافی نیاز احمد خان کی والدہ کی وفات پر پریس کلب چوک اعظم کا ہنگامی تعزیتی اجلاس...
لیہ (صبح پا کستان) سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرا نسپورٹ اتھا رٹی حا فظ سلما ن نے کہا ہے کہ عوام...
لیہ (صبح پاکستان)فوکل پر سن لیہ تھل میلہ و تھل جیپ ریلی ارشد وٹو نے کہا ہے کہ لیہ تھل...
ISLAMABAD: Chief Justice of Pakistan (CJP) Anwar Zaheer Jamali has said that ‘Bench and Bar are integral parts of the...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails
لیہ( صبح پا کستان) عمران خان کی کال پر لیہ میں پی ٹی آئی کارکنان کی احتجاجی ریلی و احتجاج، حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے ہوئے گونواز گو کے نعرے لگائے ۔اسلام آباد میں یوتھ کنونشن میں کارکنان کی گرفتاری اور پولیس تشدد کے خلاف تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی کال پر لیہ میں بھی سیکڑوں پی ٹی آئی کارکنان سڑکوں پر نکل آئے۔ کارکنان نے کالج روڈ پر احتجاجی ریلی نکالی جس میں حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔ پی ٹی آئی کی ریلی ہسپتال چوک پہنچ کر احتجاجی جلسہ کی شکل اختیار کر گئی جہاں پی ٹی آئی کارکنا ن نے گونواز گو ز کے فلک شگاف نعرے لگائے۔ پی ٹی آئی کے مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ حکومت ریاستی دہشت گردی بند کر ے اور پرامن احتجاج کرنے کا جمہوری حق دیا جائے اور گرفتار کارکنا ن کو فوری رہاکیا جائے۔ احتجاجی جلسے سے ضلعی صدر پی ٹی آئی بشارت رندھاوا ، جنرل سیکرٹری سمیع اللہ گرواں، ملک نیاز جکھڑ، افتخاربابر کھتران، ملک ہاشم سہو، ظفر اقبال واندر و دیگر نے بھی خطاب کرتے ہوئے گرفتار کارکنا ن کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
رپورٹ ۔ مہر زاہد سرفراز واندر