لیہ ۔ضلعی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ایک اور بڑی کاروائی ، مانابلوچ گینگ کا مفرور ساتھی سمیت گرفتار
یہ(صبح پا کستان)ضلعی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ایک اور کاروائی ، سی آ ئی سٹاف پو لیس نے...
یہ(صبح پا کستان)ضلعی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ایک اور کاروائی ، سی آ ئی سٹاف پو لیس نے...
ISLAMABAD – Pakistan Tehreek-e-Insaaf (PTI) has announced to delay its planned November 2nd sit-in and observe the day of ‘thanksgiving’...
کوٹ سلطان ( ملک فہیم سے ) 2014میں سرکاری سکولوں کے لئے خریدے گئے فرنیچر میں گھپلوں کے انکشاف کے...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) کروڑوں روپے سے تعمیر ہونے والا گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج سہولیات سے خالی، عملہ غائب...
لیہ(صبح پا کستان)محکمہ ایجوکیشن لیہ میں ایجوکیٹر بھرتی کے لئے درخواستیں طلب، ایک سیٹ 20امیدوار، این ٹی ایس ٹیسٹ پاس...
حرف نور۔۔۔ پنجاب میں انفارمیشن ایکٹ (معلومات تک رسائی) تحریر: مہر کامران تھند موجودہ دور میں جہاں ہر طرف ہر...
لیہ ( صبح پا کستان )شو شل میڈ یا کی بریکنگ نیوز کے مطا بق اب تحریک انصاف اسلام آ...
ISLAMABAD – Information Minister Pervaiz Rashid should have stopped the ‘Dawn leaks’ regarding a high-level security meeting from being published,...
چوک اعظم (صبح پا کستان)مقتول عامر شہزاد کے ورثانے قیصر مگسی ایم پی اے اور حاجی منشاسندھو کی مداخلت پر...
لیہ(صبح پا کستان)گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لیہ میں انٹرمیڈیٹ بورڈ ڈیرہ غازیخان کے امتحانی سنٹر میں انٹر میڈیٹ کے امتحان...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails
یہ(صبح پا کستان)ضلعی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ایک اور کاروائی ، سی آ ئی سٹاف پو لیس نے مانابلوچ گینگ کا مفرور ٹاپ 10 کا مجرم اشتہاری ساتھی ملزم سمیت گرفتارکرلیا،ملزمان سے 5پسٹل،1رپیٹر،موٹرسائیکل سمیت شہریوں سے دوران ڈکیتی چھینی گئی لاکھوں روپے کی نقدی برآمد،یامین پٹھان سب انجینئر امجدحسین کودوران ڈکیتی قتل کرنے کے وقوعے سمیت متعددوارداتوں میں مطلوب تھا ۔ڈی پی او لیہ ۔جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائی کاسلسلہ جاری ہے ۔انچارج سی آئی سٹاف لیہ۔ڈی پی او کی طرف سے انچارج سی آ ئی سٹافسمیت ٹیم میں شامل پولیس افسران کیلئے انعامات کا اعلان،شہریوں کابھی خراج تحسین۔
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او لیہ کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء نے مانا بلوچ ڈکیٹ گینگ کے مطلوب ملزمان کی گرفتاری کے حوالے سے گفتگوکرتے ہوئے بتلایا کہ رمضان عرف مانا بلوچ گینگ کے مطلوب 2ملزمان یامین عرف پٹھان جوکہ بھکر کارہائشی ہے اورٹاپ10کا مجرم اشتہاری ہے کودیگرساتھی کے ہمراہ گرفتارکرلیاگیا ہے ملزم نے ماہ مارچ میں سب انجینئر امجدحسین کو دوران ڈکیتی قتل کرنے والی واردات میں بھی ملوث ہے جبکہ ملزم کا ساتھی شعیب کھوسہ قبل ازیں گرفتارہوکرچالان عدالت کیاجاچکاہے ڈی پی اونے کہا کہ مانابلوچ گینگ میں شامل ملزمان اسلحہ کے زورپربسواری موٹرسائیکل 125 راہ چلتے اشخاص کوگن پوائنٹ پر روک کرکیش اور قیمتی سامان چھین لیتے اسی گینگ کے دیگر ارکان رمضان عرف مانا ، عرفان کھتران ، عثمان شیخ کوبھی قبل ازیں گرفتارکرکے چالان عدالت کیاجاچکاہے مطلوب یامین پٹھان کے ساتھ اسی گینگ میں شامل ملزم حفیظ اللہ کوبھی گرفتارکرلیاگیاہے اور ملزمان کے قبضہ سے پسٹل5عددمعہ9راؤند،رپیٹر1عدداور شہریوں سے دوران ڈکیتی چھینی گئی لاکھوں روپے کی رقم برآمدکرنے کے ساتھ ساتھ ملزمان کے زیراستعمال موٹرسائیکل بھی قبضہ پولیس میں لے لی گئی ہے ڈی پی او نے کہا کہ ضلعی پولیس شہریوں کے جان ومال کے تحفظ اورجرائم پیشہ عناصر کیخلاف مصروف عمل ہے انچارج CIAسٹاف نے کہا کہ ڈی پی اولیہ کی ہدایت کی روشنی میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ضلع بھرمیں کاروائیوں کاسلسلہ جاری ہے ڈی پی او نے گینگ کو گرفتارکرنے پر انچارج سی آئی اے شاہدرضوان کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ٹیم میں شامل اے ایس آئی جاویداقبال،شیرزمان،کانسٹیبلان رشیداحمد،خضرحیات،محمدمحسن کوتعریفی سرٹیفکیٹ اور نقدانعامات دینے کے احکامات جاری کئے قابل ستائش کارکردگی پر شہریوں نے پولیس کوبھرپور خراج تحسین پیش کیا۔
