• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ایم پی اے چودھری اشفاق احمد کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس

webmaster by webmaster
نومبر 2, 2016
in First Page
0

img-20161101-wa0020لیہ (صبح پا کستان)خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام کے تحت ضلع لیہ میں 137کلومیٹر سے زائد طویل سڑکوں کی تعمیر پر1ارب 6کروڑ روپے سے زائد لاگت آئے گی جن میں سے 102کلومیٹر طویل تین سڑکات 80کروڑ روپے سے زائد لاگت سے مکمل کی جاچکی ہیں۔یہ بات ایم پی اے چودھری اشفاق احمد کی زیر صدارت منعقدہ ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن کمیٹی کے اجلاس میں بتائی گئی۔اجلاس میں ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری،صوبائی پارلیمانی سیکرٹری براے داخلہ مہر اعجاز احمد اچلانہ ،ڈی سی او واجد علی شاہ ،ای ڈی او فنانس سردار محمد جٹیال،ای ڈی او ورکس راجہ لہراسب خان،ڈی او پلاننگ محمد عرفان ودیگر متعلقہ افسران موجود تھے۔اجلاس میں ملٹی میڈیا کے ذریعے ڈی او پلاننگ نے خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرامز کے تحت رواں مالی سال کے دوران پختہ سڑکات کے 137منصوبہ جات 1090.17کلومیٹر طویل 7008.52ملین روپے کی لاگت سے نئی سڑکات کے 6منصوبہ جات جن کا تخمینہ 1725ملین روپے لگایا گیا ہے اور تعمیر شدہ 102.25کلومیٹر طویل 3سڑکات 80کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کی گئی ہیں کے بارے میں بریفنگ دی گئی اور بتایا گیا کہ سیکنڈ فیز میں 35.5کلومیٹر طویل چک نمبر 138ٹی ڈی اے تا چک نمبر 146ٹی ڈی اے تک کا منصوبہ شروع کیا جارہا ہے اسی طرح فیض آباد تا ہیڈ ویرڑی کی تعمیر ومرمت ،کروڑ تا لسکانی والا روڈدس کلومیٹر طویل سڑک کی تعمیر و مرمت و پختگی 6کروڑ روپے سے زائد رکھی جانے والی رقم کے بارے میں بھی بریفیگ دی گئی۔ایم پی اے چودھر ی اشفاق احمد نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا خادم پنجاب دیہی روڈ نیٹ ورک کی توسیع سے دیہی علاقوں کی عوام اور کاشت کاروں کو فارم ٹو مارکیٹ روڈز تک رسائی آسان ہوجائے گی۔انہوں نے کہا کہ ان سڑکو ں کی تعمیر سے اجناس کی مارکیٹوں میں بروقت رسائی کے ساتھ ساتھ اخراجات میں بھی خاطر خواہ کمی واقع ہوگی جس سے کاشت کار معاشی طور پر خوش حال ہوں گے۔ڈی سی او واجد علی شاہ نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی تما م سکیموں میں اعلی معیار کے تعمیرائی میٹریل کو استعمال کرتے ہوئے مکمل کیا جائے تاکہ ترقی کے ثمرات سے عوام جلد مستفید ہوسکیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ سڑکوں کے اطراف میں شجر کاری اور نکاسی آب کا موثر انتظام کیاجائے تاکہ سڑکیں دیر پا ثابت ہوں اورپانی کی وجہ سے خراب نہ ہوں ۔انہوں نے مزید کہا کہ ناقص میٹریل کا استعمال کرنے اور سست روی کا شکار کنٹریکٹرز کو شوکاز نوٹس دے کر بلیک لسٹ کر دیا جائے۔ممبران اسمبلی مہر اعجاز احمد اچلانہ ،سید ثقلین شاہ بخاری نے چوک اعظم بائی پاس کی حالت زار کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ افسران کو تعمیرو مرمت کرنے کی ہدایت کی ۔انہوں نے کہاکہ قومی سرمایہ کے ضیاع اور سستی اور کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی ۔مزید براں انہوں نے کہا کہ ضلع لیہ کی تعمیر وترقی کے لیے ایم ایم روڈ کو دورویہ کرنے ،کینسر ہسپتال و کیڈٹ کالج کی تعمیر جیسے دور رس نتائج کے حامل منصوبوں کے اجراء کے لیے سفارشات وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کو جلد پیش کی جائیں گی۔

img-20161101-wa0020

Post Views: 35
Tags: layyah news
Previous Post

دھرنا سسٹم …. شاہد اقبال شامی

Next Post

layyah Alert …

Next Post
layyah Alert …

layyah Alert ...

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

img-20161101-wa0020لیہ (صبح پا کستان)خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام کے تحت ضلع لیہ میں 137کلومیٹر سے زائد طویل سڑکوں کی تعمیر پر1ارب 6کروڑ روپے سے زائد لاگت آئے گی جن میں سے 102کلومیٹر طویل تین سڑکات 80کروڑ روپے سے زائد لاگت سے مکمل کی جاچکی ہیں۔یہ بات ایم پی اے چودھری اشفاق احمد کی زیر صدارت منعقدہ ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن کمیٹی کے اجلاس میں بتائی گئی۔اجلاس میں ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری،صوبائی پارلیمانی سیکرٹری براے داخلہ مہر اعجاز احمد اچلانہ ،ڈی سی او واجد علی شاہ ،ای ڈی او فنانس سردار محمد جٹیال،ای ڈی او ورکس راجہ لہراسب خان،ڈی او پلاننگ محمد عرفان ودیگر متعلقہ افسران موجود تھے۔اجلاس میں ملٹی میڈیا کے ذریعے ڈی او پلاننگ نے خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرامز کے تحت رواں مالی سال کے دوران پختہ سڑکات کے 137منصوبہ جات 1090.17کلومیٹر طویل 7008.52ملین روپے کی لاگت سے نئی سڑکات کے 6منصوبہ جات جن کا تخمینہ 1725ملین روپے لگایا گیا ہے اور تعمیر شدہ 102.25کلومیٹر طویل 3سڑکات 80کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کی گئی ہیں کے بارے میں بریفنگ دی گئی اور بتایا گیا کہ سیکنڈ فیز میں 35.5کلومیٹر طویل چک نمبر 138ٹی ڈی اے تا چک نمبر 146ٹی ڈی اے تک کا منصوبہ شروع کیا جارہا ہے اسی طرح فیض آباد تا ہیڈ ویرڑی کی تعمیر ومرمت ،کروڑ تا لسکانی والا روڈدس کلومیٹر طویل سڑک کی تعمیر و مرمت و پختگی 6کروڑ روپے سے زائد رکھی جانے والی رقم کے بارے میں بھی بریفیگ دی گئی۔ایم پی اے چودھر ی اشفاق احمد نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا خادم پنجاب دیہی روڈ نیٹ ورک کی توسیع سے دیہی علاقوں کی عوام اور کاشت کاروں کو فارم ٹو مارکیٹ روڈز تک رسائی آسان ہوجائے گی۔انہوں نے کہا کہ ان سڑکو ں کی تعمیر سے اجناس کی مارکیٹوں میں بروقت رسائی کے ساتھ ساتھ اخراجات میں بھی خاطر خواہ کمی واقع ہوگی جس سے کاشت کار معاشی طور پر خوش حال ہوں گے۔ڈی سی او واجد علی شاہ نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی تما م سکیموں میں اعلی معیار کے تعمیرائی میٹریل کو استعمال کرتے ہوئے مکمل کیا جائے تاکہ ترقی کے ثمرات سے عوام جلد مستفید ہوسکیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ سڑکوں کے اطراف میں شجر کاری اور نکاسی آب کا موثر انتظام کیاجائے تاکہ سڑکیں دیر پا ثابت ہوں اورپانی کی وجہ سے خراب نہ ہوں ۔انہوں نے مزید کہا کہ ناقص میٹریل کا استعمال کرنے اور سست روی کا شکار کنٹریکٹرز کو شوکاز نوٹس دے کر بلیک لسٹ کر دیا جائے۔ممبران اسمبلی مہر اعجاز احمد اچلانہ ،سید ثقلین شاہ بخاری نے چوک اعظم بائی پاس کی حالت زار کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ افسران کو تعمیرو مرمت کرنے کی ہدایت کی ۔انہوں نے کہاکہ قومی سرمایہ کے ضیاع اور سستی اور کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی ۔مزید براں انہوں نے کہا کہ ضلع لیہ کی تعمیر وترقی کے لیے ایم ایم روڈ کو دورویہ کرنے ،کینسر ہسپتال و کیڈٹ کالج کی تعمیر جیسے دور رس نتائج کے حامل منصوبوں کے اجراء کے لیے سفارشات وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کو جلد پیش کی جائیں گی۔

img-20161101-wa0020

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.