• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ضلعی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ایک اور بڑی کاروائی ، مانابلوچ گینگ کا مفرور ساتھی سمیت گرفتار

webmaster by webmaster
نومبر 1, 2016
in First Page
0

1111یہ(صبح پا کستان)ضلعی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ایک اور کاروائی ، سی آ ئی سٹاف پو لیس نے مانابلوچ گینگ کا مفرور ٹاپ 10 کا مجرم اشتہاری ساتھی ملزم سمیت گرفتارکرلیا،ملزمان سے 5پسٹل،1رپیٹر،موٹرسائیکل سمیت شہریوں سے دوران ڈکیتی چھینی گئی لاکھوں روپے کی نقدی برآمد،یامین پٹھان سب انجینئر امجدحسین کودوران ڈکیتی قتل کرنے کے وقوعے سمیت متعددوارداتوں میں مطلوب تھا ۔ڈی پی او لیہ ۔جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائی کاسلسلہ جاری ہے ۔انچارج سی آئی سٹاف لیہ۔ڈی پی او کی طرف سے انچارج سی آ ئی سٹافسمیت ٹیم میں شامل پولیس افسران کیلئے انعامات کا اعلان،شہریوں کابھی خراج تحسین۔
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او لیہ کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء نے مانا بلوچ ڈکیٹ گینگ کے مطلوب ملزمان کی گرفتاری کے حوالے سے گفتگوکرتے ہوئے بتلایا کہ رمضان عرف مانا بلوچ گینگ کے مطلوب 2ملزمان یامین عرف پٹھان جوکہ بھکر کارہائشی ہے اورٹاپ10کا مجرم اشتہاری ہے کودیگرساتھی کے ہمراہ گرفتارکرلیاگیا ہے ملزم نے ماہ مارچ میں سب انجینئر امجدحسین کو دوران ڈکیتی قتل کرنے والی واردات میں بھی ملوث ہے جبکہ ملزم کا ساتھی شعیب کھوسہ قبل ازیں گرفتارہوکرچالان عدالت کیاجاچکاہے ڈی پی اونے کہا کہ مانابلوچ گینگ میں شامل ملزمان اسلحہ کے زورپربسواری موٹرسائیکل 125 راہ چلتے اشخاص کوگن پوائنٹ پر روک کرکیش اور قیمتی سامان چھین لیتے اسی گینگ کے دیگر ارکان رمضان عرف مانا ، عرفان کھتران ، عثمان شیخ کوبھی قبل ازیں گرفتارکرکے چالان عدالت کیاجاچکاہے مطلوب یامین پٹھان کے ساتھ اسی گینگ میں شامل ملزم حفیظ اللہ کوبھی گرفتارکرلیاگیاہے اور ملزمان کے قبضہ سے پسٹل5عددمعہ9راؤند،رپیٹر1عدداور شہریوں سے دوران ڈکیتی چھینی گئی لاکھوں روپے کی رقم برآمدکرنے کے ساتھ ساتھ ملزمان کے زیراستعمال موٹرسائیکل بھی قبضہ پولیس میں لے لی گئی ہے ڈی پی او نے کہا کہ ضلعی پولیس شہریوں کے جان ومال کے تحفظ اورجرائم پیشہ عناصر کیخلاف مصروف عمل ہے انچارج CIAسٹاف نے کہا کہ ڈی پی اولیہ کی ہدایت کی روشنی میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ضلع بھرمیں کاروائیوں کاسلسلہ جاری ہے ڈی پی او نے گینگ کو گرفتارکرنے پر انچارج سی آئی اے شاہدرضوان کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ٹیم میں شامل اے ایس آئی جاویداقبال،شیرزمان،کانسٹیبلان رشیداحمد،خضرحیات،محمدمحسن کوتعریفی سرٹیفکیٹ اور نقدانعامات دینے کے احکامات جاری کئے قابل ستائش کارکردگی پر شہریوں نے پولیس کوبھرپور خراج تحسین پیش کیا۔

1111

Post Views: 31
Tags: layyah news
Previous Post

PTI to observe ‘Day of Gratitude’ tomorrow, delays sit-in

Next Post

لیہ تھل میلہ ،مقامی ثقافت کو اجاگر کرنے کی بھر پور کوششیں

Next Post

لیہ تھل میلہ ،مقامی ثقافت کو اجاگر کرنے کی بھر پور کوششیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

1111یہ(صبح پا کستان)ضلعی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ایک اور کاروائی ، سی آ ئی سٹاف پو لیس نے مانابلوچ گینگ کا مفرور ٹاپ 10 کا مجرم اشتہاری ساتھی ملزم سمیت گرفتارکرلیا،ملزمان سے 5پسٹل،1رپیٹر،موٹرسائیکل سمیت شہریوں سے دوران ڈکیتی چھینی گئی لاکھوں روپے کی نقدی برآمد،یامین پٹھان سب انجینئر امجدحسین کودوران ڈکیتی قتل کرنے کے وقوعے سمیت متعددوارداتوں میں مطلوب تھا ۔ڈی پی او لیہ ۔جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائی کاسلسلہ جاری ہے ۔انچارج سی آئی سٹاف لیہ۔ڈی پی او کی طرف سے انچارج سی آ ئی سٹافسمیت ٹیم میں شامل پولیس افسران کیلئے انعامات کا اعلان،شہریوں کابھی خراج تحسین۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او لیہ کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء نے مانا بلوچ ڈکیٹ گینگ کے مطلوب ملزمان کی گرفتاری کے حوالے سے گفتگوکرتے ہوئے بتلایا کہ رمضان عرف مانا بلوچ گینگ کے مطلوب 2ملزمان یامین عرف پٹھان جوکہ بھکر کارہائشی ہے اورٹاپ10کا مجرم اشتہاری ہے کودیگرساتھی کے ہمراہ گرفتارکرلیاگیا ہے ملزم نے ماہ مارچ میں سب انجینئر امجدحسین کو دوران ڈکیتی قتل کرنے والی واردات میں بھی ملوث ہے جبکہ ملزم کا ساتھی شعیب کھوسہ قبل ازیں گرفتارہوکرچالان عدالت کیاجاچکاہے ڈی پی اونے کہا کہ مانابلوچ گینگ میں شامل ملزمان اسلحہ کے زورپربسواری موٹرسائیکل 125 راہ چلتے اشخاص کوگن پوائنٹ پر روک کرکیش اور قیمتی سامان چھین لیتے اسی گینگ کے دیگر ارکان رمضان عرف مانا ، عرفان کھتران ، عثمان شیخ کوبھی قبل ازیں گرفتارکرکے چالان عدالت کیاجاچکاہے مطلوب یامین پٹھان کے ساتھ اسی گینگ میں شامل ملزم حفیظ اللہ کوبھی گرفتارکرلیاگیاہے اور ملزمان کے قبضہ سے پسٹل5عددمعہ9راؤند،رپیٹر1عدداور شہریوں سے دوران ڈکیتی چھینی گئی لاکھوں روپے کی رقم برآمدکرنے کے ساتھ ساتھ ملزمان کے زیراستعمال موٹرسائیکل بھی قبضہ پولیس میں لے لی گئی ہے ڈی پی او نے کہا کہ ضلعی پولیس شہریوں کے جان ومال کے تحفظ اورجرائم پیشہ عناصر کیخلاف مصروف عمل ہے انچارج CIAسٹاف نے کہا کہ ڈی پی اولیہ کی ہدایت کی روشنی میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ضلع بھرمیں کاروائیوں کاسلسلہ جاری ہے ڈی پی او نے گینگ کو گرفتارکرنے پر انچارج سی آئی اے شاہدرضوان کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ٹیم میں شامل اے ایس آئی جاویداقبال،شیرزمان،کانسٹیبلان رشیداحمد،خضرحیات،محمدمحسن کوتعریفی سرٹیفکیٹ اور نقدانعامات دینے کے احکامات جاری کئے قابل ستائش کارکردگی پر شہریوں نے پولیس کوبھرپور خراج تحسین پیش کیا۔

1111

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.