کوٹ سلطان شہر22کروڑ روپے کی خطیر رقم سے گیس کی فراہمی کے منصوبہ کا کام جاری ہے ۔سید ثقلین شاہ بخاری
کوٹ سلطان (صبح پا کستان)کوٹ سلطان شہر کے مختلف محلوں میں سوئی گیس کی فراہمی کے کام کا آغاز ،ایم...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان)کوٹ سلطان شہر کے مختلف محلوں میں سوئی گیس کی فراہمی کے کام کا آغاز ،ایم...
لیہ(صبح پا کستان) پولیس کی سال 2016 ء کی کارکردگی ،3486درج ہونے والے مقدمات میں 4723ملزمان گرفتارکرکے کروڑوں روپے مالیت...
لیہ(صبح پا کستان)چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ کی زیر صدارت چیئر مین یونین کونسلز کا افتتاحی اجلاس ضلع...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان ).ریسکیو 1122ڈیرہ غازیخان نے9 سال کے دوران 149588 ٹیلیفون کالز پر ریسپانس کرتے ہوئے 184168افراد کو...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان ).وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر ڈیرہ غازیخان ڈویژن کے 26341ہونہار طلباؤطالبات میں...
لیہ (صبح پا کستان) شہر کی معروف سڑک سے سرشام چور کار لے اڑے ۔ شہر میں کار چور مافیا...
لیہ (صبح پا کستان ) اپنجاب بھر کے36اضلاع کی طرحمحکمہ تعلیم لیہ میں بهی چیف ایگزیکٹو آفیسر زکی تعیناتی کرکے...
KARACHI – Chairman Pakistan Tehreek-e-Insaf Imran Khan took potshot at seasoned politician and his former colleague Javed Hashmi over former’s...
لیہ(صبح پا کستان)ڈپٹی چیئر مین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری کا دورہ لیہ، نکاح کی تقریب میں شرکت کے علاوہ کنونشن...
لیہ(صبح پا کستان)کوٹ سلطان میں نئی یونین کونسلوں کے دفاتر کا تنازعہ شد ت اختیار کر گیا، یونین کونسل سٹی...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsکوٹ سلطان (صبح پا کستان)کوٹ سلطان شہر کے مختلف محلوں میں سوئی گیس کی فراہمی کے کام کا آغاز ،ایم این اے نے جاری کام کا جائزہ لیا ،22کروڑ روپے کی خطیر رقم سے گیس کی فراہمی کے منصوبہ پر کام جاری ،ایم این اے ثقلین شاہ کی میڈیا سے گفتگو، جمن شاہ میں جلد سوئی گیس فراہمی کا آغاز کیا جائے گا۔کوٹ سلطان میں سوئی گیس کی فراہمی کے دوسرے مرحلہ میں شہر کے مختلف محلوں میں گیس کی فراہمی کا کام شروع کی چکا ہے جس کے تحت محلہ فاروق اعظم ،بکھری احمد خان روڈ ،بستی گڑھی والا اور دیگر محلوں گیس پائپ لائن کی تنصیب کا عمل شروع ہو چکا ہے ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری نے کوٹ سلطان میں جاری گیس پائب لائن تنصیب کے عمل کا جائزہ لیا اور کام کو جلد اور بہتر کرنے کی ہدایات جاری کیں اس موقع پر ایم این اے سید ثلقین شاہ بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ شہر 22کروڑ روپے کی خطیر رقم سے شہر میں گیس کی فراہمی کے منصوبہ کا کام جاری ہے جس کے تحت کوٹ سلطان شہر کے مختلف محلوں کے سینکڑوں مکینوں کا گیس کی فراہمی کو ممکن بنایا جا رہا ہے اس موقع پر ملک منیر احمد منجوٹھہ ،اکرم خان دستی ،حاجی شبیر ،میاں فرید آرائیں ،میاں فیصل فرید،جام کرم الہی ،لالہ اقبال،ڈاکٹر خادم سہو،محمد یونس،غلام اکبر گرمانی ،عبدالرشید لاڑاور دیگر نے گیس کی فراہمی پرایم این اے سید ثلقین شاہ بخاری کا شکریہ ادا کیا ۔
