لیہ ۔ماہ رواں میں محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام تین سر جری کیمپ لگائے جائیں گے ۔ عرفان جی
لیہ(صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ پاپو لیشن ویلفیئر آفیسر عرفان جی نے بتا یا کہ بہبو د آبادی اور خواتین اور...
لیہ(صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ پاپو لیشن ویلفیئر آفیسر عرفان جی نے بتا یا کہ بہبو د آبادی اور خواتین اور...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ضلعی محکمہ لائیو سٹاک ڈیرہ غازیخان نے کارروائی کرتے ہوئے ڈیرہ غازیخان شہر سے 200کلو گرام مضر...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان ) کوٹ سلطان کا شہری چائنہ سے ڈگری کے ساتھ بیوی بھی لے آیا ،گھر...
ڈیرہ غازیخان ( صبح پا کستان )ہائیڈرو ورکرز یونین ملازمین کے حقوق کیلئے لڑتی آئی ہے اور لڑتی رہے گی...
دائرہ دین پناہ(صبح پا کستان).وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف ضلع مظفرگڑھ کے دورہ کے دوران صوبائی وزیر جیل خانہ...
چوک اعظم(صبح پا کستان )اسلام کی حقیقی روح ’’سماج سیوا ‘‘ ہے ۔افرادی تبدیلی سے ہی معاشرہ تبدیل کیا جا...
لیہ(صبح پا کستان)دل کے ارما ن آنسو میں بہہ گئے، وزیر اعلی کی لیہ آمد، صوبائی وزیر سے ہمشیرہ کی...
لیہ(صبح پا کستان)وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف صوبائی وزیر اقدامات براے قدرتی آفات مہراعجاز احمد اچلانہ کی ہمشیرہ...
ISLAMABAD – The opposition parties in the National Assembly have sought briefing from the government over the performance of military...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان)کوٹ سلطان کو میونسپل کا درجہ دیا جائے اور یونین کونسل سٹی کے لیے نئی بلڈنگ...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ پاپو لیشن ویلفیئر آفیسر عرفان جی نے بتا یا کہ بہبو د آبادی اور خواتین اور بچوں کو صحت کی سہو لیا ت کی فراہمی کے لئے ما ہ رواں میں تین سرجر ی کیمپس لگا ئے جا رہے ہیں ۔ یہ با ت انہو ں نے فتح پور میں فلا حی ہیلتھ سنٹر میں سرجری کیمپس کے انعقاد کے جا ئزہ کے موقع پر کہی ۔ پر وگرام کے مطا بق بہبود آبا دی کے زیر اہتمام 19جنو ری کو ٹی ایچ کیو لیو ل ہسپتا ل کوٹ سلطان ، 24جنو ری کو ٹی ایچ کیو لیول ہسپتا ل فتح پور ، 25جنو ری کو ٹی ایچ کیو لیو ل ہسپتا ل چوک اعظم میں سرجر ی کیمپس لگا ئے جا ئیں گے جہا ں خواتین و بچوں کو پک اینڈ ڈراپ کی سہو لیا ت بھی فراہم کی جا ئیں گی ۔