لیہ ۔ ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری نے پا سپورٹ آفس میں ایجنٹوں کی مداخلت کی خبروں کانوٹس لے لیاپاسپورٹ آ فس کادورہ ،عوامی شکایات کے ازالہ کی ہدایت
لیہ (صبح پا کستان ) پاسپورٹ آفس میں ایجنٹوں کی مداخلت کی خبروں کا ایم این اے سید ثقلین شاہ...
لیہ (صبح پا کستان ) پاسپورٹ آفس میں ایجنٹوں کی مداخلت کی خبروں کا ایم این اے سید ثقلین شاہ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان نے میٹرک سالانہ امتحان 2017کے پرچوں کی مارکنگ کیلئے...
لیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ میں اوزان و پیما ئش کے لئے استعما ل ہو نے والے باٹس کی پا...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں پہلے مرحلے کے تحت 15مارچ سے 25مئی تک...
راجن پور ( صبح پا کستان ) پاکستان آرمی کے کیپٹن وقاص احمد خان نے گورنمنٹ کالج آف کامرس راجن...
نقطہ نظر ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واہ ہم بھی غدار ہو گئے ؟ تحریر ۔۔ ملک ابوذر منجوٹھہ آج سوشل میڈیا پر...
خوشبوئے قلم ابابیل میزائل کاتجربہ،پاکستان کی دفاعی برتری ،اسلحے کی دوڑ محمدصدیق پرہار [email protected] پاکستان نے دوہزاردوسوکلومیٹرکلومیٹرتک زمین سے زمین...
انتخاب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو مگر پھول نہ خو شبو نہ صبا ہے پیارے شاعر ۔ شہباز نقوی کوئی جھونکا کوئی آ...
بہاولپو( صبح پا کستان ) محکمہ سیاحت پنجاب کے زیر اہتتمام بارہویں چولستان جیپ ریلی نو تا بارہ فروری چولستان...
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)اللہ رکھا انجم نے بحیثیت ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان چارج سنبھال کر کام شروع کر دیاہے....
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان ) پاسپورٹ آفس میں ایجنٹوں کی مداخلت کی خبروں کا ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری نے نوٹس لیتے ہوئے گزشتہ روز پاسپورٹ آفس کا اچانک دورہ کیا۔ دورہ کے دوران انچارج شیخ اشفاق احمد نے پاسپورٹ آفس میں سائیلین کو پہنچائی جانے والی سہولیات بارے ممبر قومی اسمبلی کو آگاہ کیا۔ انچارج پاسپورٹ آفس نے بتایا کہ دفتر میں مکمل طور پر ایجنٹوں کا داخلہ بند کر دیا ہے اور سائیلین کی تمام شکایات کے ازالہ کے لئے وہ خود موجود رہتے ہیں۔ایم این اے سید ثقلین شاہ نے انچارج پاسپورٹ آفس کو ہدایت کہ ایجنٹوں کو سختی سے اندرآنے پرپابندی لگائی جائے اور سائیلین کا کام مکمل طور پر میرٹ پر کیا جائے ، اس موقع پرچیئرمین یوسی کوٹلہ حاجی شاہ ملک نصیر بھٹہ، کونسلر ملک ریاض لیڈر اور دیگر لوگ بھی موجود تھے۔
