جی سی یونیورسٹی فیصل آباد لیہ کیمپس میں شجر کاری مہم کی افتتاحی تقریب
چوک اعظم(صبح پا کستان) سر سبز پاکستان ہی صحت مند پاکستان کی ضمانت ہے ۔ان خیالات کا اظہار ضلعی صدر...
چوک اعظم(صبح پا کستان) سر سبز پاکستان ہی صحت مند پاکستان کی ضمانت ہے ۔ان خیالات کا اظہار ضلعی صدر...
رانا عبدالرب کی کتاب’’سفر ہے خواب جیسا سعید احمد سوہیہ ایڈووکیٹ رانا عبدالرب اس وقت شعبہ صحافت میں طبع آزمائی...
لیہ(صبح پا کستان)علاقہ نمبر دار اور کے بیٹے نے شارع عام پر 40سال پرانا لگا سولنگ اکھاڑ کر دکانیں بنانے...
لیہ (صبح پا کستان) ملکی ترقی کے لیے خواتین کا مردوں کے شانہ بشانہ خدمات عصر حاضر کا اہم تقاضا...
لیہ ( صبح پا کستان) ضلع کونسل لیہ کا اجلاس عام وخاص 6مارچ 2017کو بارہ بجے دن ضلع کونسل ہال...
لیہ(صبح پا کستان) میونسپل کمیٹی لیہ نے متوقع آمدنی 10 کروڑ 94لاکھ روپے جبکہ اخراجات 10کروڑ 37لاکھ 42ہزار روپے کا...
لیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ میں چنے کی کا شت کے لئے کا شتکاروں کو سولر ٹیو ب ویل اور...
کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) چکنمبر 105 میں ھیڈ کلرک باو محمد ادریس کا بیٹا حارث جو کہ ساتویں...
ملتان(صبح پا کستان)چھوڑ کر جانیوالوں کی پیپلزپارٹی میں واپسی کا سلسلہ اوراُس میں بتدریج اضافہ مخالفین کے منہ پر طمانچہ...
LAHORE – Peshawar Zalmi defeated Karachi Kings by 24 runs on Friday in the second play-off of the Pakistan Super...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsچوک اعظم(صبح پا کستان) سر سبز پاکستان ہی صحت مند پاکستان کی ضمانت ہے ۔ان خیالات کا اظہار ضلعی صدر فاریسٹر و فاریسٹ ایسوسی ایشن امجد ندیم رونگھا نے جی سی یونیورسٹی فیصل آباد لیہ کیمپس میں شجر کاری مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔تقریب سے قبل پراجیکٹ ڈائریکٹر قیصر عباس بھٹی ،ممبرز بورڈ آف منیجمنٹ ،ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری مہر مختیار لوہانچ ،نائب صدر اظہر قریشی ،پریس سیکرٹری ساجد عباس ،بلاک آفیسرز اکرم سہیل ،ناصر خان ،نجیب اللہ ،پروفیسر اختر بھٹی اور طلباء نے زیبائشی پودے لگائے ۔ خطاب کرتے ہوئے امجد ندیم رونگھا نے کہاکہ اس مہم کے دوران ضلع بھر کے تمام تعلیمی اداروں ،سیشن کورٹس ،سول کورٹس ،ہسپتالوں ،پولیس اسٹیشنوں ،میں پودے لگائے جائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ درختوں میں اضافے کے باعث ہی ہم آلودگی پر قابو پا سکیں گے ۔انہوں نے کہا کہ آلودگی ہمارے ملک میں بیماریوں کے پھیلاؤ کا سبب بن رہی ہے ۔