ڈیرہ غازیخان۔یوم پا کستان روائتی جوش و خروش اور ملی جذ بے سے منایا جائے گا ،مرکزی تقریب 23کل مارچ کو صبح آٹھ بجے ڈی جی خان آرٹس کونسل میں منعقد ہوگی جس میں ارکان اسمبلی کے علاوہ ضلعی انتظامیہ ،پولیس ، چیئرمین ضلع کونسل ، میونسپل کارپوریشن کے میئر و ڈپٹی میئر اور یونین کونسلوں کے چیئرمینوں کے علاوہ تعلیمی اداروں کے سربراہان ، اساتذہ اور طلباؤطالبات شرکت کریں گے
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) ڈپٹی کمشنر اللہ رکھا انجم نے کہا ہے کہ یوم پاکستان کے موقع پر ایسے پروگرام...















