لیہ( صبح پا کستان )تیزرفتار ٹریکٹر نے جواں سال موٹرسائیکل سوار کچل دیا ٹریکٹر ڈرائیور فرار،تفصیل کے مطابق گذشتہ سہ پہر 23سالہ نوجوان محمد ابوبکرلیہ بائی پاس روڈ پر بسواری موٹر سائیکل نمبرایم این 9644جا رہا تھا کہ تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی GNA1913نے کچل دیا جس سے نوجوان موٹرسائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا،ٹریکٹر ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









