ڈیرہ غازیخان۔ سرکاری اداروں میں بدعنوانی اور سائلین سے غیر مناسب رویہ ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا ،ویب سائیٹ کے توسط سا منے آنے والی عوامی شکایات تین روز کے اندر نمٹائی جائیں۔ کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن اللہ رکھا انجم
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن اللہ رکھا انجم نے کہا ہے کہ سرکاری اداروں میں بدعنوانی اور...
















