ایڈیٹر کی ڈاک”بستی نو شہرہ کے مسا ئل ” زاہد علی اکبر بستی نو شہرہ
ایڈیٹر کی ڈآک "بستی نو شہرہ کے مسا ئل "جناب عالی ۔ میں صبح پا کستان لیہ کے توسط ارباب...
ایڈیٹر کی ڈآک "بستی نو شہرہ کے مسا ئل "جناب عالی ۔ میں صبح پا کستان لیہ کے توسط ارباب...
LAHORE – RAW agent Kulbhushan Yadav has been awarded death sentence, tweeted ISPR DG Asif Ghafoor on Monday. “The spy...
لیہ (صبح پا کستان) وزیر اعلی کا دورہ لیہ موخر , ماہ رواں میں وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف...
(دھوری اڈہ (صبح پا کستان) ایم ایم روڈ ٹرک اور اے سی بس میں ٹکر , 15سے زائد افراد زخمی...
چوک اعظم(صبح پا کستان) سائنسی علوم سے ایستفادہ کیے بغیر ہم ترقی کی منازل طے نہیں کر سکتے ۔اِن خیالات...
ڈیرہ غازی خان (مانیٹرننگ ڈیسک )آپریشن ردالفساد کے تحت ملک بھر میں مؤثر کارروائیاں جاری ہیں، ڈیرہ غازی خان میں...
PESHAWAR – All Pakistan Muslim League Chairperson General (Rtd) Pervaiz Musharraf said on Sunday that he will soon return to...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)پرنسپل غازی میڈیکل پروفیسر ڈاکٹر محمد سعید نے کہا ہے کہ نرسنگ بہت مقدس پیشہ ہے، اور...
لیہ (صبح پا کستان ) ماڈل پولیس اسٹیشن سٹی لیہ نے ماڈل کاروائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے منشیات کی لیہ...
بھراتری وقف لینڈ سکینڈل اور ٹی ڈی اے کا کھوہ کھاتہ تحریر : انجم صحرائی قیام پاکستان کے لیہ سے...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsایڈیٹر کی ڈآک "بستی نو شہرہ کے مسا ئل "جناب عالی ۔ میں صبح پا کستان لیہ کے توسط ارباب اقتدارو اختیار کی توجہ اپنی بستی نو شہرہ کے مسائل کی طرف دلانا چا ہتا ہوں ۔ یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ اس بستی میں نہ تو کوئی پکا راستہ ہے اور نہ ہی صحت و صفائی کا کوئی انتظام ہے ۔ ایک سڑک ہے جوجگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ۔ ایم پی اے ووٹ لینے کے بعد عوام کے مسائل نہیں سنتے ۔ ہماری بستی کے بہت سے طالب علم انٹر نیٹ استعمال کرتے ہیں لیکن نیٹ کی رفتار خا صی سست ہو نے کے سبب طا لب علموں کو اکثر پریشانی کا سا منا رہتا ہے ۔ ارباب اقتدارو اختیار سے گذارش ہے کہ بستی نو شہرہ کی تین ہزار آبادی کے مسا ئل حل کئے جائیں ۔ زاہد علی اکبر بستی نو شہرہ