ڈیرہ غازیخان ۔ تمام مذاہب مل کر دہشت گردی فرقہ واریت ،مذہبی انتہا پسندی کے خاتمہ کے لیے اپنا بھر پور کردار اداکریں ۔ ایسٹرکے موقع پر سینٹ انتھونی یونائیٹڈ چرچ میں بین المذاہب امن سیمینارسےعلامہ شفیق الرحمن آزاد ،سید علیم شاہ ایم پی اے، پیر سید مقبول محی الدین گیلانی ، سلیم الیاس مسیح اور دیگر مقررین کا خطاب
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری قائد کاروان امن علامہ شفیق...















