لیہ ۔ وزیر اعظم نواز شریف نے لیہ تو نسہ پل کا افتتاح کر دیا ، ہیلتھ کارڈ سکیم جاری کرنے اور چوک اعظم فتح پور کروڑ کو گیس فراہمی کا اعلان
لیہ (صبح پا کستان ) وزیر اعظم پا کستان میاں نواز شریف نے لیہ تو نسہ پل کا اففتاح کیا...
لیہ (صبح پا کستان ) وزیر اعظم پا کستان میاں نواز شریف نے لیہ تو نسہ پل کا اففتاح کیا...
لیہ (صبح پا کستان) مقامی دفتر محکمہ اطلاعات کی طرف مقامی ذرائع ابلاغ کے نماءندوں کو وزیر اعظم کے دورہ...
لیہ( صبح پا کستان )وزیر اعظم پا کستان میاں نواز ژریف آج لیہ تونسہ پل کا افتتاح کریں گے ،...
DON – Former military ruler and leader of All Pakistan Muslim League (APML) General (rtd) Pervez Musharraf has predicted that...
لیہ (صبح پا کستان ) مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر مزدور طبقہ کی خدمات کو خراج تحسین پیش...
ضلع لیہ۔ کل اورآج تحریر:نثاراحمدخان دریائے سند ھ اور دریائے چناب کے سنگم میں واقع سندھ ساگر دوآبہ کے چھ...
سیاست اور جنگ میں سب جائز ہے عفت بھٹی گرمی کے آتے ہی پاکستان کا موسم بھی گرم ہو گیا...
لیہ (صبح پاکستان ) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا دورہ،لیہ پولیس کی طرف سے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات،حتمی...
چوک اعظم(صبح پا کستان) محکمہ انہار کے ضلع دار اور حلقہ پٹواری کی ملی بھگت سے موگہ نمبر ی 24000سے...
لیہ (صبح پا کستان)وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ لیہ کی تیاریاں آ خری مراحل میں ، وزیر اعظم دو...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان ) وزیر اعظم پا کستان میاں نواز شریف نے لیہ تو نسہ پل کا اففتاح کیا وزیر اعظم نے لیہ تونسہ پل کی افتتاحی تختی کی نقاب کشاءی سپورٹس کمپلیکس میں مسلم لیگ کے ہو نے والے جلسہ کے بعد کی ،۔ لیہ تو نسہ پل دریاءے سندھ پر علاقہ نشیب میں تعمیر کیا جاءے گا ، اففتاحی تختی کی نقاب کشاءی سے قبل وزیر اعظم نے سپورٹس کیملیکس میں مسلم لیگ کے ایک بڑے جلسہ سے خطاب کیا انہوں نے کہا کہ اگر ہمارے مخالفین لیہ والوں کا یہ ایک میل میں ہو نے والا جلسہ دیکھ لیں تو ان کی نیندیں حرام ہو جائیں ، لیہ تو نسہ پل کا ذکر کرتے ہو ئے وزیر اعظم نے کہا کہ اس میگا پراجیکٹ پر سات سو کروڑ لا گت آ ءے گی اور ایک سو اسی کلو میٹرکا سفر سمٹ کر اٹھا ءیس کلو میٹڑ رہ جاءے گا وزیر اعظم نے ضلع لیہ میں ہیلتھ کارڈ سکیم جاری کرنے اور چوک اعظم فتح پور اور کروڑ کو گیس کی فراہمی کا اعلان بھی کیا ۔وزیر اعظم نے کہا کہ گا لیاں دینا ہمارا شیوہ نہیں ہم دیانتداری سے عوام کی خدمت پر یقین رکھتے ہیں ۔ جلسہ سے ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری ، ملک احمد علی اولکھ اور صاحزداہ فیض الحسن سواگ ممبر قو می اسمبلی نے بھی خطاب کیا