لیہ ۔ ضلعی پولیس کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری، سیمابا گینگ کی گرفتاری کے بعد بین الاضلاعی فیاضی گینگ پولیس کے شکنجہ میں، ٹریکٹر ،ڈالہ ، 06 موٹر سائیکل سمیت 30 لاکھ روپے مالیتی کی برآمدگی ، ۔گینگ اسلحہ کے زور پر وارداتیں کرتا ،لیہ سمیت پنجاب کے چھ اضلاع اور اسلام آباد پولیس کو مطلوب ہے ۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء کی پریس کانفرنس
لیہ ( صبح پا کستان ) ضلعی پولیس کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری، سیمابا گینگ کی گرفتاری کے بعد فیاضی...















