لیہ ۔ میو نسپل کمیٹی کا اجلاس ، سال 2015ء کے نافذالعمل مختلف ٹیکسوں کے سال 2017ء کے لیے اعتراضات پر غور و خوص کے بعد اضافہ کی منظوری
لیہ(صبح پا کستان)میونسپل کمیٹی لیہ ذرائع آمدنی میں اضافہ کے ذریعے شہریوں کو معیاری میونسپل سروسز کی فراہمی و ماڈل...
لیہ(صبح پا کستان)میونسپل کمیٹی لیہ ذرائع آمدنی میں اضافہ کے ذریعے شہریوں کو معیاری میونسپل سروسز کی فراہمی و ماڈل...
چوبارہ (صبح پا کستان)اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ و فوڈ انسپکٹر صفات اللہ کی طرف سے ہیڈوائریری کے مقام پر جعلی مشروبات...
SRINAGAR – In a fresh act of state terrorism, Indian troops martyred two more Kashmiri youth in Baramulla district of...
لیہ(صبح پا کستان)تیز آندھی و تیز بارش کی وجہ سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ایمرجنسی ہال میں لگی فال...
لیہ( صبح پا کستان)جی سی یونیورسٹی فیصل آباد لیہ کیمپس کے طلباء کا ری ایگزا مینیشن پا لیسی کے خلاف...
شب و روز زندگی قسط 12 تحریر : انجم صحرائی منظور مجاہد نے ایسا ہی کیا اور اس طرح امیر...
کوٹ سلطان (نمائندہ جنگ)سربراہ پاکستان عوامی راج ایم این اے جمشید دستی کی گرفتاری کے خلاف عوامی راج کے کارکنان...
چوک اعظم( صبح پاکستان) ملتان میانوالی بائی پاس روڈ کی سنی گئی ۔مرمت کاکام شروع ۔عید سے قبل ٹریفک کے...
LONDON – Pakistan thrashed favourites India by 180 runs in a thrilling competition at London’s Oval ground to clinch the...
لیہ (صبح پا کستان )حضرت علی کا یوم شہادت آج منایا جائے گا ۔21رمضان المبارک حضرت علی کا یوم شہادت...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)میونسپل کمیٹی لیہ ذرائع آمدنی میں اضافہ کے ذریعے شہریوں کو معیاری میونسپل سروسز کی فراہمی و ماڈل سٹی بنانے کے ویژن کی تکمیل کے لیے سرگرم عمل ہے،یہ بات چیئر مین ایم سی حافظ محمد جمیل نے مختلف مدات کے تحت حاصل شد ہ آمدنی میں اضافہ کے لیے مشاورت ،معاونت واعتراضات کے سلسلہ میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔وائس چیئر مین ایم سی سید گلزار حسین شاہ بخاری ،سی او اللہ نواز خان بھی موجو د تھے۔اجلاس میں صدرانجمن تاجران مظفر اقبال دھول،جنرل سیکرٹری شیخ کمال الدین ،مختلف تاجرتنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔اجلاس میں سال 2015ء کے نافذالعمل مختلف ٹیکسوں کے سال 2017ء کے لیے اعتراضات پر غور و خوص کے بعد اضافہ کی منظوری دی گئی ۔ اس موقع پر چیئرمین نے کہا کہ حکومتی ہدایات کی روشنی میں ذارئع آمد ن کو ممکن بنایا جاسکتاہے ۔
