• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

جھلستی دھوپ اور تپتی ریت کا مسافر غلام عبا س بھٹی ۔……… تحریر ۔ انجم صحرائی

webmaster by webmaster
جون 23, 2017
in کالم
0
جھلستی دھوپ اور تپتی ریت کا مسافر غلام عبا س بھٹی  ۔……… تحریر ۔ انجم صحرائی

جھلستی دھوپ اور تپتی ریت کا مسافر غلام عبا س بھٹی

تحریر ۔ انجم صحرائی

غلام عباس بھٹی سے میں نے برسوں قبل اس وقت انٹرویو لیا جب وہ عرب امارات میں شہید بی بی بے نظیر بھٹو کے میزبان بنا کرتے تھے اور یہ بھی ایک ریکارڈ کی بات ہے کہ مجھے آج تک جی سی یونی ورسٹی کے لیہ کیمپس میں جانے اور اسے دیکھنے کا اعزاز نہیں ہوا کہ نہ مجھے کبھی کیمپس انتظا میہ نے دعوت دی اور نہ ہمیں کیمپس میں جانے کی ضرورت پیش آ ئی اور نہ ہم گئے کہ بن بلائے جانا تہذیب اور تر بیت نے ہمیں سکھایا ہی نہیں ۔
جی سی فیصل آ باد یو نیورسٹی لیہ کیمپس کے طلباء کا ری ایگزامینیشن پا لیسی کے خلاف مطا لبہ سے کسی کو بھی اختلاف نہیں ہو سکتا اور اپنے حق اور مطا لبات کے لئے پر امن احتجاج کا حق آ ئین پا کستان ہر شہری کو دیتا ہے سو اسی تنا ظر میں ہم کسی کو بھی اس کے حق سے محروم نہیں کر سکتے بھلے سے وہ جی سی فیصل آ باد یو نیورسٹی لیہ کیمپس کے طلباء و طا لبات ہی کیوں نہ ہوں
دوران پرو ٹیسٹ مجھے کیمپس کے چند احتجاجی طلباء سے ملنے اور گفتگو کرنے کا موقع ملا ان کے ری ایگزامینیشن پا لیسی پر کیمپس انتظا میہ سے ناراض تو نظر آ ئے لیکن ان میں سے کسی کو بھی رائے غلام عباس بھٹی سے کوئی اتنا بڑا گلہ اور شکوہ نہیں تھا ۔ جسے بنیاد بناکر عباس بھٹی کو رگڑا جا سکے ۔
نہ تو میں بھٹی فیملی کا سپوک مین ہوں اور نہ ہی پریس ایڈوائیزر لیکن خدا لگتی کہنی چا ہیئے غلام عباس بھٹی نے جس ویژن کے ساتھ لیہ میں جدید تعلیمی سہو لیات کی فراہمی کے لئے جدو جہد کی سو اختلاف کے با وجود ان کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا
حصول علم کے لئے ضلع بھر کے دور درازسے آ نے والے طلباءو طالبات کے لءے مفت ٹرانسپورٹ کی سہو لت ہی ایک ایسا آ ءیڈ یا ہے جس کی مثال بہر حال اس سے پہلے نہیں ملتی العباس ٹرسٹ کی فری ٹرانسپورٹ کی بسوں کی پیچھے لکھا ہوا سلوگن سیاست نہیں عبادت بہرحال وہ اعزاز ہے جسے عباس بھٹی سے چھینا نہیں جا سکتا
میں نے انٹر ویو کے دوران عباس بھٹی سے پو چھا تھا کہ آ خر طلباء کے لئے فری ٹرانسپورٹ کا خیال کیسے آ یا تو ان کا جواب تھا کہ جب میں چھوٹا ٹھا تو میرے غریب اور محنت کش والدین بھی مجھے بھی پڑھا لکھا کر بڑا آ دمی دیکھنے کے خواہشمند تھے اسکول ہمارے گھر سے دور تھا شدید گر میوں میں ننگے پیروں تپتی دھوپ اور گرم ریت پر چل کر سکول جانا آ نا ہو تا پاءوں میں اکثر جو تے نہیں ہوتے تھے چھٹی کے وقت سورج سوا نیزے پر ہو تا تھا جھلستی دھوپ میں آگ نکا لتی ریت پر ننگے پاءوں چلنے کا سفر کتنا تکلیف دہ اور اذیت ناک ہو تا تھا لفظوں میں نہیں بتا سکتا بس میں اتنے برسوں کے نعد اس گرم ریت پہ سفر کرنے کی اذیت نہیں بھو لا ، پھر جب رب نے مجھے نوازا تو میں نے عہد کیا کہ میں حصول علم کے لءے گرم ریت پر چلنے والے بچوں کے دکھ با نٹوں گا اور اس جذ بے کے ساتھ میں نے یہ طلباء طالبات کے لءے فری ٹرانسپورٹ
کا آ غاز کیا ۔
میں نہیں کہتا کہ عباس بھٹی کو ئی فرشتہ ہے لیکن اس کے یہی انسان دوست رویئے اسے اس سماج میں ممتاز اور منفرد بناتے ہیں  لیکن لگتا کہ جھلستی دھوپ اور تپتی ریت کے مسافر عباس بھٹی کا سفر اب بھی جاری ہے ۔

Tags: column by anjum sehrai
Previous Post

لیہ ۔ جمعتہ الوداع ،یوم القدس، ضلعی پولیس کا فول پروف سیکورٹی پلان مرتب ، مذہبی ہم آہنگی کے لیے علماء کرام اپنے خطاب میں مذہبی رواداری کو فروغ دیں ۔ڈی پی او

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ عید میلہ فورٹ منرو انعقاد کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس ، کمشنر احمد علی کمبوہ نے صدارت کی

Next Post
ڈیرہ غازیخان ۔ عید میلہ فورٹ منرو انعقاد کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس ، کمشنر احمد علی کمبوہ نے صدارت کی

ڈیرہ غازیخان ۔ عید میلہ فورٹ منرو انعقاد کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس ، کمشنر احمد علی کمبوہ نے صدارت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

جھلستی دھوپ اور تپتی ریت کا مسافر غلام عبا س بھٹی

تحریر ۔ انجم صحرائی

غلام عباس بھٹی سے میں نے برسوں قبل اس وقت انٹرویو لیا جب وہ عرب امارات میں شہید بی بی بے نظیر بھٹو کے میزبان بنا کرتے تھے اور یہ بھی ایک ریکارڈ کی بات ہے کہ مجھے آج تک جی سی یونی ورسٹی کے لیہ کیمپس میں جانے اور اسے دیکھنے کا اعزاز نہیں ہوا کہ نہ مجھے کبھی کیمپس انتظا میہ نے دعوت دی اور نہ ہمیں کیمپس میں جانے کی ضرورت پیش آ ئی اور نہ ہم گئے کہ بن بلائے جانا تہذیب اور تر بیت نے ہمیں سکھایا ہی نہیں ۔ جی سی فیصل آ باد یو نیورسٹی لیہ کیمپس کے طلباء کا ری ایگزامینیشن پا لیسی کے خلاف مطا لبہ سے کسی کو بھی اختلاف نہیں ہو سکتا اور اپنے حق اور مطا لبات کے لئے پر امن احتجاج کا حق آ ئین پا کستان ہر شہری کو دیتا ہے سو اسی تنا ظر میں ہم کسی کو بھی اس کے حق سے محروم نہیں کر سکتے بھلے سے وہ جی سی فیصل آ باد یو نیورسٹی لیہ کیمپس کے طلباء و طا لبات ہی کیوں نہ ہوں دوران پرو ٹیسٹ مجھے کیمپس کے چند احتجاجی طلباء سے ملنے اور گفتگو کرنے کا موقع ملا ان کے ری ایگزامینیشن پا لیسی پر کیمپس انتظا میہ سے ناراض تو نظر آ ئے لیکن ان میں سے کسی کو بھی رائے غلام عباس بھٹی سے کوئی اتنا بڑا گلہ اور شکوہ نہیں تھا ۔ جسے بنیاد بناکر عباس بھٹی کو رگڑا جا سکے ۔ نہ تو میں بھٹی فیملی کا سپوک مین ہوں اور نہ ہی پریس ایڈوائیزر لیکن خدا لگتی کہنی چا ہیئے غلام عباس بھٹی نے جس ویژن کے ساتھ لیہ میں جدید تعلیمی سہو لیات کی فراہمی کے لئے جدو جہد کی سو اختلاف کے با وجود ان کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا حصول علم کے لئے ضلع بھر کے دور درازسے آ نے والے طلباءو طالبات کے لءے مفت ٹرانسپورٹ کی سہو لت ہی ایک ایسا آ ءیڈ یا ہے جس کی مثال بہر حال اس سے پہلے نہیں ملتی العباس ٹرسٹ کی فری ٹرانسپورٹ کی بسوں کی پیچھے لکھا ہوا سلوگن سیاست نہیں عبادت بہرحال وہ اعزاز ہے جسے عباس بھٹی سے چھینا نہیں جا سکتا میں نے انٹر ویو کے دوران عباس بھٹی سے پو چھا تھا کہ آ خر طلباء کے لئے فری ٹرانسپورٹ کا خیال کیسے آ یا تو ان کا جواب تھا کہ جب میں چھوٹا ٹھا تو میرے غریب اور محنت کش والدین بھی مجھے بھی پڑھا لکھا کر بڑا آ دمی دیکھنے کے خواہشمند تھے اسکول ہمارے گھر سے دور تھا شدید گر میوں میں ننگے پیروں تپتی دھوپ اور گرم ریت پر چل کر سکول جانا آ نا ہو تا پاءوں میں اکثر جو تے نہیں ہوتے تھے چھٹی کے وقت سورج سوا نیزے پر ہو تا تھا جھلستی دھوپ میں آگ نکا لتی ریت پر ننگے پاءوں چلنے کا سفر کتنا تکلیف دہ اور اذیت ناک ہو تا تھا لفظوں میں نہیں بتا سکتا بس میں اتنے برسوں کے نعد اس گرم ریت پہ سفر کرنے کی اذیت نہیں بھو لا ، پھر جب رب نے مجھے نوازا تو میں نے عہد کیا کہ میں حصول علم کے لءے گرم ریت پر چلنے والے بچوں کے دکھ با نٹوں گا اور اس جذ بے کے ساتھ میں نے یہ طلباء طالبات کے لءے فری ٹرانسپورٹ کا آ غاز کیا ۔ میں نہیں کہتا کہ عباس بھٹی کو ئی فرشتہ ہے لیکن اس کے یہی انسان دوست رویئے اسے اس سماج میں ممتاز اور منفرد بناتے ہیں  لیکن لگتا کہ جھلستی دھوپ اور تپتی ریت کے مسافر عباس بھٹی کا سفر اب بھی جاری ہے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.