لیہ ۔ضلعی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،بدنام زمانہ منشیات فروش اسلم اوڈھ گرفتار ، 01 کلو130 گرام چرس برآمد
لیہ ( صبح پا کستان )پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ،سٹی پولیس نے بھاری مقدار میں...
لیہ ( صبح پا کستان )پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ،سٹی پولیس نے بھاری مقدار میں...
ڈی جی خان (مانیٹرننگ ڈیسک )عوامی راج پارٹی کے چیئرمین اور رکن قومی جمشید دستی کوسنٹرل جیل سے رہائی کے...
RAWALPINDI – The ISPR in a statement has said that recent terrorist incidents linked to sanctuaries across border, adding that...
لیہ(صبح پا کستان) شیعہ علما کونسل ضلع لیہ کی طرف سے یوم القدس ریلی سید نیئر عباس شاہ کاظمی ضلعی...
لیہ(صبح پا کستان )پرموشن کا حق نہ ملنے اور سی ای اُو ایجوکیشن لیہ محترمہ خالدہ شاہین و نام نہاد...
لیہ ( صبح پا کستان ) ضلعی پولیس کی سماج دشمن عناصرکے خلاف بھر پور کاروائیوں کا سلسلہ جاری ،تھانہ...
ڈیرہ غازیخان( صبح پا کستان )کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن احمد علی کمبوہ نے کہا ہے کہ صحت افزا مقام فورٹ...
جھلستی دھوپ اور تپتی ریت کا مسافر غلام عبا س بھٹی تحریر ۔ انجم صحرائی غلام عباس بھٹی سے میں...
لیہ ( صبح پا کستان )جمعتہ الوداع ،یوم القدس، ضلعی پولیس کا فول پروف سیکورٹی پلان مرتب ، تمام عبادت...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)قدرتی آفات کسی کے بس میں نہیں مگر مالی امداد متاثرین کے دکھوں کا کچھ مداوا ضرور...
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان )پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ،سٹی پولیس نے بھاری مقدار میں چرس بر آمد کر لی ،منشیات فروشوں کو مکروہ دھندہ نہیں کرنے دیں گے۔ ایس ایچ او سٹی۔تفصیلات کے مطابق ضلعی پولیس کی طرف سے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے ایس ایچ او سٹی انسپکٹر محمد طارق نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے لیہ شہر کے بدنام زمانہ منشیات فروش اسلم اوڈھ کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضہ سے 01 کلو130 گرام چرس برآمد کر کے ملزم خلاف مقدمہ نمبر 301 زیر دفعہ9-C/CNSAکے تحت درج کر لیا ایس ایچ او سٹی انسپکٹر محمد طارق نے کہا کہ منشیات فروشوں کو مکروہ دھندہ نہیں کرنے دیں گے اور ان کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے