لیہ ۔ ضلع میں ممکنہ سیلاب کے پیش نظر 18ریسکیوپوائنٹ اور 20ریلیف سنٹرز قائم کیے جائیں گے ،ڈی سی آفس میں فلڈ کنٹرول روم 24گھنٹے کام کرے گا ۔فلڈپلا ن کے تحت متعلقہ محکموں کے افسران اور اہلکاران کے ڈیوٹی روسٹر ترتیب دیے گئے ، ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ کی فلڈ پلان کے حوالہ سے میڈیا بریفنگ
لیہ (صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے کہا ہے کہ ضلع لیہ میں ممکنہ سیلاب کے پیش نظر...















